زیریں سندہ کاساحلی ضلع سجاول میں پانی کابحران شدت اختیارکرگیا

، سجاول میں محکمہ آبپاشی اور محکمہ پبلک ہیلتھ کی نااھلی کی وجہ سے شہروں میں پینے کے پانی کا بحران شدت اختیارکرگیاہے ، سجاول ضلع کے مختلف شہروں میں پینے کے پانی کے ذخائر ختم ہونے کے بعد پانی فراہمی معطل ہونے سے شہری پریشانی کا شکارہیں ، سجاول میں پینے کے پانی کے مزید پڑھیں

ہتھنی ملکہ کی صحت تسلی بخش ہے

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ترجمان نے کہا ہے کہ سفاری پارک میں موجود ہتھنی ملکہ کی صحت تسلی بخش ہے سردی کی وجہ سے ہتھنی کا ایک پاؤں خشکی سے پھٹ گیا تھا جو معمول کی بات ہے، کے ایم سی کے ویٹرنری ڈاکٹر باقاعدگی سے ہتھنی کا معائنہ کررہے ہیں اور انہوں نے ہتھنی مزید پڑھیں

سانگھڑ خواتین کے حقوق کےلئے موثر قوانین اور ادارے موجود ہیں۔نوید خیال

سانگھڑ خواتین کے حقوق کےلئے موثر قوانین اور ادارے موجود ہیں۔نوید خیال ان قوانین کے استعمال اور اداروں کے بارے شعور اجاگر کرنے کی اشد ضرورت ہے سانگھڑ سماجی تنظیم ایم ڈی ایف کیجانب سے نیشنل پریس کلب میں خواتین اور بچوں کےحقوق کے سلسلے میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا ایم ڈی ایف کے مزید پڑھیں

صدر پاکستان نے نلتر میں جیتنے والے اسکئیرز میں میڈل تقسیم کیے۔

کراچی( بیورو رپورٹ ) پی اے ایف اسکی ریزورٹ نلتر میں 28ویں نیشنل الپائن اسکی چیمپئین شپ، تیسری آئس ہاکی چیمپئین شپ، چوتھا اسنو بورڈنگ کپ، 15واں شاہ خان الپائن اسکی کپ، آئس اسپیڈ اسکیٹنگ چیمئین شپ اور 14ویں چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اسکی چیمپئن شپ کی تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی۔ صدر مزید پڑھیں

وہ اپنی تمام جائیداد اپنی اکلوتی بیٹی ڈاکٹر علیزہ کے نام منتقل کرچکے تھے۔ ان کی بیٹی ڈاکٹر علیزہ بضد تھی کہ وہ دوسری شادی نہ کریں جس پر باپ بیٹی میں جھگڑا بھی ہوا

ملتان میں اکلوتی بیٹی کو قتل کرکے خودکشی کرنیوالے ماہر نفسیات ڈاکٹر اظہر کے حوالے سے جاری تفتیش میں مختلف پہلو سامنے آئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈاکٹر اظہر دوسری شادی کرنے پر بضد تھے۔ وہ اپنی تمام جائیداد اپنی اکلوتی بیٹی ڈاکٹر علیزہ کے نام منتقل کرچکے تھے۔ ان کی بیٹی ڈاکٹر علیزہ مزید پڑھیں