سندھ کے لوگ پاکستان کے بانی ہیں اس بات کا ثبوت قائداعظم محمد علی جناح کے خطوط ہیں

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے لوگ پاکستان کے بانی ہیں اس بات کا ثبوت قائداعظم محمد علی جناح کے خطوط ہیں جوکہ انھوں نے اپنی پارٹی کو 1940 کی دہائی کے دوران لکھے تھے۔ یہ بات انہوں نے پیر کے روز محکمہ ثقافت سندھ اور جناح سوسائٹی مزید پڑھیں

حکومت سندھ نے سہیل احمد قریشی کو نئی ذمہ داریاں سونپ دیں۔

حکومت سندھ نے سہیل احمد قریشی کو نئی ذمہ داریاں سونپ دیں۔چیف سیکرٹری سندھ کی منظوری سے محکمہ سروسز نے 8 فروری کو جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن میں گریڈ 20 میں ترقی پانے والے سہیل احمد قریشی کو محکمہ داخلہ میں اسپیشل سیکرٹری جیل خانہ جات کی اسامی پر تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے قائداعظم ہائوس میوزیم کا دورہ

* وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے قائداعظم ہائوس میوزیم کا دورہ *اس موقع پر محکمہ ثقافت اور قائداعظم میوزیم بورڈ کے درمیاں یادداشت نامہ پر دستخط ہوئے * بورڈ کے چیئرمین وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ ہونگے، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ * وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کے پہنچنے پر وزیر ثقافت سید سردار شاہ، کمشنر مزید پڑھیں

غیر قانونی دولت کو قانونی دولت بنانے کے لئے اسٹار مارکیٹنگ کمپنی متحرک

غیر قانونی دولت کو قانونی دولت بنانے کے لئے اسٹار مارکیٹنگ کمپنی متحرک۔ملک کے تعمیراتی شعبے میں شروع کیے گئے بڑے پروجیکٹس میں سرمایہ کاری کے لئے لوگوں کو کھلے عام دعوت دی گئی ہے کہ وہ اپنی دولت کو قانونی بنا سکتے ہیں اپنے خوبصورت اور پرکشش اشتہارات کے ذریعے لوگوں کو ترغیب دی مزید پڑھیں

ﺁﺋﯽ ﺍﯾﺲ ﺁﺋﯽ ﺍﯾﺠﻨﭧ ﺳﯿﺪ ﺳﻠﯿﻢ ﻋﺒﺎﺱ ﻧﮯ 1974 ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺧﻔﯿﮧ ﻓﻀﺎﺋﯽ ﻓﻮﺟﯽ ﺍﮈﺍ ﺟﮩﺎﺯﻭﮞ ﮨﺘﮭﯿﺎﺭﻭﮞ ﺳﻤﯿﺖ ﺗﺒﺎﮦ ﮐﯿﺎ۔

ﺁﺋﯽ ﺍﯾﺲ ﺁﺋﯽ ﺍﯾﺠﻨﭧ ﺳﯿﺪ ﺳﻠﯿﻢ ﻋﺒﺎﺱ ﻧﮯ 1974 ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺧﻔﯿﮧ ﻓﻀﺎﺋﯽ ﻓﻮﺟﯽ ﺍﮈﺍ ﺟﮩﺎﺯﻭﮞ ﮨﺘﮭﯿﺎﺭﻭﮞ ﺳﻤﯿﺖ ﺗﺒﺎﮦ ﮐﯿﺎ۔ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﮯ ﻣﺎﺭﺧﻮﺭ ﮐﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺟﺴﻨﮯ ﮨﺮ ﺣﺪ ﺗﮏ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﮐﯽ ﻣﮕﺮ ﺍﻓﺴﻮﺱ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻓﻠﻤﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺭﺍ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺍﺗﻨﮯ ﻣﻄﻤﻦ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﺳﻤﺠﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ مزید پڑھیں