ریاست مدینہ کے نام پر اقتدارانے والوں کے دور حکومت میں شادی شدہ خاتون کا وراثت میں حصہ مانگنا جرم بن گیا

کراچی( نمائندہ خصوصی) ریاست مدینہ کے نام پر اقتدارانے والوں کے دور حکومت میں شادی شدہ خاتون کا وراثت میں حصہ مانگنا جرم بن گیا سسرالیوں نے الفلاح پولیس کی مٹھی گرم کر کے وراثت بچانے کیلئے دونوں میاں بیوی کو غیر قانونی اسلحے سمیت جھوٹے مقدمات میں بند کرا دیا 15روز قبل سسرالیوں کیخلاف مزید پڑھیں

شہر کے مختلف علاقوں میں فراہمی ونکاسی آب کی 1021شکایات کا ازالہ

وزیربلدیات وچیئرمین واٹربورڈ سید ناصرحسین شاہ کی خصوصی ہدایات پر فراہمی ونکاسی آب کی شکایات کے جلداز جلد خاتمے کیلئے واٹربورڈ کی شبانہ روز جاری خصوصی مہم کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں فراہمی ونکاسی آب کی 1021شکایات کا ازالہ کردیا گیا ہے، ترجمان واٹربورڈ کے مطابق ایم ڈی واٹربورڈ اسداللہ خان کی زیرنگرانی مزید پڑھیں

ہمدرد یونیورسٹی ۔ایک منفرد کامیاب اور بے مثال درس گاہ ۔ایک سنہرا خواب جسے حقیقت کا روپ ملا ۔

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ہمدرد یونیورسٹی پاکستان میں اپنی نوعیت کی ایک منفرد انتہائی کامیاب اور بے مثال درسگاہ ہے جس کا خواب پاکستان کی عظیم شخصیت شہید حکیم محمد سعید نے اپنی زندگی میں دیکھا اور اس کی تعبیر بھی حاصل کی 101 برس پہلے دنیا میں آنے والے شہید حکیم مزید پڑھیں

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز ۔کامیابیوں کے سفر میں سب سے آگے

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سعید قریشی کی سربراہی میں شاندار کارنامے انجام دینے والی ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے کو ویڈ –19 کے خطرناک زمانے میں بڑے بڑے چیلنجوں کا سامنا جس کامیابی سے کیا ہے وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ کامیابیوں کے سفر میں داؤد یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز آج بھی مزید پڑھیں

کووڈ 19 وبائی امراض میں خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد ۔

خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد ایک عالمی مسئلہ ہے ۔دستاویزی ثبوتوں نے طویل عرصے سے یہ تجویز کیا ہے کہ کوویڈ 19 وبائی امراض نے معاشرے میں عورتوں کے تشدد کے پھیلاؤ میں اضافہ کیا ہے ۔پاکستان ایک ایسا ملک جہاں مردوں نے طویل عرصے سے خواتین کے حقوق سے انکار کیا ہے یہاں مزید پڑھیں