پاکستانی گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف سوشل میڈیا پر ایک اور مہم جاری ۔تین سال جیل کی جھوٹی خبر پڑوسی ملک سے چلی ۔جھوٹے سچے تبصروں کا طوفان

پاکستانی گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف سوشل میڈیا پر ایک اور مہم جاری ۔تین سال جیل کی جھوٹی خبر پڑوسی ملک سے چلی ۔جھوٹے سچے تبصروں کا طوفان۔سوشل میڈیا پر پاکستانی گلوکاروں علی ظفر اور میشا شفیع کے کیس کا چرچا ۔ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ ۔تبصروں میں کہا گیا کہ علی ظفر کیس میں اہم مزید پڑھیں

پاکستان میں پاپولیشن کنٹرول کے حوالے سے سرگرم ادارے ماری ا سٹاپس سوسائٹی پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر عاصمہ بلال سے خصوصی گفتگو ۔ملاقات طاہر حسن خان۔ سالک مجید

یہ تو ہم جانتے ہیں کہ میری سٹوپس انٹرنیشنل ادارہ ہمارے وطن پاکستان میں میری سٹوپس سوسائٹی کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے یہ اشتراک 1990 سے چل رہا ہے دعوی کیا جاتا ہے کہ سات کروڑ لوگوں کو خدمات فراہم کی جاچکی ہیں ری پروڈکٹو ہیلتھ کیئر سروسز کے حوالے سے ادارے مزید پڑھیں

لاہور یونیورسٹی میں لڑکے اور لڑکی کا گلے مل کر پیار کرنے کا واقعہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے

لاہور یونیورسٹی کی طالبہ نے اس نوجوان کو کھلے عام پرپوز کیا، اس نوجوان نے اس کو قبول کرتے ہوئے گلاب پیش کیے، کئی ان کے ہم عمر دوستوں ، احباب اور طالب علم ویڈیو بناکر خوشی کا اظہار کرتے ہؤئے نظر ائے، یونیورسٹی نے اس عمل کو غیر اخلاقی قرار دیتے ہوئے دونوں کی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر’’چکن بائیکاٹ‘‘ مہم شروع

کراچی سمیت ملک کے بڑے شہروں میں زندہ مرغی کی قیمت 270 اورگوشت کے ریٹ 460 روپے فی کلو تک پہنچ چکے ہیں۔ جبکہ پشاور میں دو روز قبل چکن 500 روپے فی کلو تک بھی فروخت ہوئی۔ پولٹری صنعت سے وابستہ ذرائع کے مطابق چکن کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ طلب اور رسد مزید پڑھیں

مریم نواز کو دھمکیاں-خدائی لہجے میں دھمکیاں دینے والوں کو تنبیہ کرتا ہوں کہ اگر کوئی مذموم حرکت کی تو ذمہ دار عمران خان اور عسکری قیادت ہوگی

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مریم نواز کو دھمکیاں دی گئیں ، باز نہ آئی توتباہ برباد کریں گے،مریم نواز کی اللہ حفاظت کرے گا، خدائی لہجے میں دھمکیاں دینے والوں کو تنبیہ کرتا ہوں کہ اگر کوئی مذموم حرکت کی تو مزید پڑھیں