منگھوپیر محمد خان کالونی میں مسلح افراد کا فلمی انداز میں سریا مل پر دھاوا


منگھوپیر محمد خان کالونی میں مسلح افراد کا فلمی انداز میں سریا مل پر دھاوا

کھلے عام ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے سریا مل انتظامیہ کو یرغمال بنادیا

مسلح ملزمان نے مزدوروں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا

ذرائع کے مطابق مسلح ملزمان بھتہ طلب کررہے تھے