بیٹی فیکٹر ی سے کام کرکے گھر کو آرہی تھی کہ نامعلوم ملزمان نے میری بیٹی کو زبردستی اغواء کرلیا

قصور (میاں خلیل صدیق آرائیں سے) گردونواح میں اغواء کی دو مختلف وارداتوں میں ایک لڑکی سمیت دو افراد اغواء مقامی پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔ جمبر کلاں کے رہائشی صابر علی نے پولیس تھانہ پھولنگر میں درخواست دی ہے کہ میری بیٹی فیکٹر ی سے کام کرکے گھر کو آرہی تھی کہ مزید پڑھیں

گھر میں اکیلی موجود تھی ملزم ناصر آیا اور میرے ساتھ زبردستی کرنے کی کوشش کی شور مچانے پر موقع سے فرار ہوگیا

قصور (میاں خلیل صدیق آرائیں سے)قصور میں جنسی تشد د کی دو مختلف وارداتوں میں ایک لڑکی سمیت دو افراد سے زیادتی کی کوشش شور مچانے پر ملزم موقع سے فرا ر۔چکی پیارے لعل علاقے کی رہائشی سلمیٰ اصغر نے پولیس تھانہ بی ڈویژن قصور میں درخواست دی ہے کہ میں گھر میں اکیلی موجود مزید پڑھیں

شادی شدہ خاتون آشنا کے ساتھ فرار۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)بستی ونیکاں کے علاقے میں شادی شدہ خاتون آشنا کے ساتھ فرار۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔بستی ونیکاں کے رہائشی امانت مسیح نے پولیس تھانہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ گزشتہ اکتیس اگست سے میری بیوی صباء گھر سے غائب ہے کافی تلاش کیا مگر کوئی سراغ نہیں ملا۔قوی شبہ ہے مزید پڑھیں

جنسی تشدد کی دو مختلف وارداتوں میں دو لڑکیوں کو بے آبرو کردیا گیا

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے) گردونواح میں جنسی تشدد کی دو مختلف وارداتوں میں دو لڑکیوں کو بے آبرو کردیا گیا۔پولیس نے نامزد ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔ چھینہ اوتاڑ کے رہائشی تاجدین نے پولیس تھانہ میں درخواست دی ہے کہ میری پوتی آمنہ بی بی گھر میں اکیلی موجودتھی کہ ملزمان فرمان وغیرہ مزید پڑھیں

ام رباب چانڈیو کےدادا،والد اور چچا قتل کیس- سردار احمد چانڈیو اور برہان چانڈیو کی درخواست مسترد

ماڈل کورٹ دادو کےجج ندیم بدر قاضی نےتین برس قبل تحصیل میہڑ میں ہونے والے تہرے قتل کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر عدالت نے پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی اور تہرے قتل کیس کی ٹرائل میں نامزد سردار احمد چانڈیو اور برہان چانڈیوکے وکلاء کےجانب سےٹرائل سے انکے نام خارج کرنے سے متعلق مزید پڑھیں