عالیہ خان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس وومن ونگ لاہور کی صدر منتخب.

عالیہ خان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس وومن ونگ لاہور کی صدر منتخب. انسانیت کی انتھک خدمت کرنا ایک بیش قیمت سعادت ہے :عالیہ خان لاہور (بیورورپورٹ ) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی چیئرمین محمد ناصر اقبال خان کی صدارت میں اعلیٰ سطحی اجلاس میں سماجی شخصیت ، صحافی اورقلم کار عالیہ خان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس مزید پڑھیں

عدالت سے تحفظ کے لئے سیف ہاؤس منتقل کرنے کا حکم ملنے کے بعد خاتون وکیل اپنی موکلہ کو بریانی کھلانے مارکیٹ لے گئیں جہاں اس پر حملہ کرنے کی کوشش کی گئی، ایسی صورتحال میں خاتون وکیل نے آؤ دیکھا نہ تاؤ اور اسپیڈ سے گاڑی کو دوڑا دیا

میرپورخاص(تحسین احمد خان)عدالت سے تحفظ کے لئے سیف ہاؤس منتقل کرنے کا حکم ملنے کے بعد خاتون وکیل اپنی موکلہ کو بریانی کھلانے مارکیٹ لے گئیں جہاں اس پر حملہ کرنے کی کوشش کی گئی، ایسی صورتحال میں خاتون وکیل نے آؤ دیکھا نہ تاؤ اور اسپیڈ سے گاڑی کو دوڑا دیا اور تیز رفتاری مزید پڑھیں

نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین ذاکر جعفر اورعصمت جعفرکی ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواستیں مستردک

اسلام آبادہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین ذاکر جعفر اورعصمت جعفرکی ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواستیں مستردکردیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں نور مقدم قتل کے کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستوں پر مزید پڑھیں

پی آئی اے خواتین کو محفوظ سفر فراہم کرنے کے لیے سرکاری طور پر اقدامات اٹھانے والی دنیا کی پہلی ائیرلائن قرار

اکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز، اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خواتین اور وفاقی محتسب برائے ہراسانی کے مابین ایک معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت پی آئی اے اپنے دفاتر، ایئرپورٹس اور جہاز میں ہراسگی کو روکنے کے لیے شعور اُجاگر کرے گی۔ معاہدے کے بعد پی آئی اے خواتین کو محفوظ سفر فراہم کرنے کے مزید پڑھیں

4 خواتین کی خودکشی کی کوشش، 2 ہلاک

عمرکوٹ کے علاقے میں 4 خواتین نے خودکشی کرنے کی کوشش کی جن میں سے دو ہلاک ہوگئیں، تفصیلات کے مطابق موجب عمرکوٹ قریب ویھرو بائی پاس کی رہواسں شریمتی گڈی بیگم تیجومل میگھواڑ اور عمرکوٹ کے قریب گاؤں روحل واع کی رہواسں صغراں بیگ رائیچند اوڈ نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی مزید پڑھیں