اردن کی شہزادی سارہ زید کی کراچی آمد، وفاقی وزیر شازیہ مری نے استقبال کیا

کراچی (21 اگست ): اردن کی شہزادی سارہ زید آج پاکستان کے دورے کیلئے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پرپہنچی جہاں پر انکا وفاقی وزیر برائے محکمہ تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ عطا مری اور ایڈمنسٹریٹر کراچی ،ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے والہانہ استقبال کیا۔اردن کی شہزادی سارہ زید وزیراعلیٰ سندھ سید مراد مزید پڑھیں

فیصل آباد تشدد کیس، متاثرہ لڑکی کا نیا بیان سامنے آ گیا

پنجاب کے شہر فیصل آباد میں شادی سے انکار پر جسمانی و ذہنی تشدد کا نشانہ بننے والی میڈیکل کی طالبہ کا بیان سامنے آیا ہے۔ متاثرہ لڑکی نے یہ ویڈیو بیان بااثر خاندان سے صلح سے متعلق زیرِ گردش افواہوں کے نتیجے میں ریکارڈ کروایا ہے جو کہ سوشل میڈیا پر اس وقت خوب مزید پڑھیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت غریب لوگوں کو امداد فراہم کرنے کے لیے اقدامات

وفاقی وزیر شازیہ عطا مری کا معیشت کے حوالے سے منقعدہ کانفرنس میں اظہار خیال اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے محکمہ تخفیف غربت اور سماجی تحفظ شازیہ عطا مری نے آج اسلام میں معیشت کے حوالے سےمنقعدہ ایک کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عوام کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے مزید پڑھیں

قومی ترقی کے اعلٰی تعلیم کے ساتھ قائد اعظم کے اصولوں پر کاربند ہونا پڑے گا ، تعلیم سے بے بہرہ، بھوک اور بیماریوں میں الجھے ہجوم کو قوم نہیں کہتے..نصرت شاہ

اب بھی پاکستان میں نوزائیدہ بچوں کی بڑھتی شرح اموات میں سر فہرست ہے کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر نصرت شاہ نے کہا ہے کہ تعلیم سے بے بہرہ بھوک اور بیماریوں میں الجھا ہجوم نہ قوم کی تعریف پر پورا اترتا ہے نہ دنیا میں ترقی کر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی میں پھوٹ: شاہ محمود قریشی کی بیٹی کیخلاف کارکنوں کا احتجاج

پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑ گئی، ملتان میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے پی ٹی آئی رہنما، سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کی بیٹی اور حلقہ 157 کی امیدوار مہر بانو قریشی کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے اپنی ہی پارٹی کی امیدوار کے خلاف مزید پڑھیں