ناہید ایس درانی چیئر پرسن ای او بی آئی تعینات

وفاقی حکومت نے وفاقی بیوروکریسی میں دو اعلیٰ سطح کے تقرر و تبادلے کئے ہیں۔ وفاقی سیکرٹری تعلیم ناہید ایس درانی کا تبادلہ کر کے انہیں چیئر پرسن ای او بی آئی تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ وفاقی سیکرٹری اینٹی نارکوٹکس حمیرا احمد کو سیکرٹری وفاقی تعلیم کا اضافی چارج تفویض کر دیا گیا مزید پڑھیں

دو کردار- ایک الزام

دو کردار- ایک الزام ================= دونوں افراد کو ایک ہی قسم کے الزامات کا سامنا ہے اور یہ ایک سنگین اور سنگین الزام ہے۔ الزام لگانے والے خواتین نے جرأت اور بہادری کا مظاہرہ کیا ہے۔ اونچائی پر بیٹھے افراد کو بے نقاب کرنا اور اس کے حقیقی کردار کو سامنے لانا آسان کام نہیں مزید پڑھیں

-طیبہ گل بمقابلہ نیب۔ پی اے سی اجلاس میں مزید نام سامنے آگئے-نیب افسران نے برہنہ کر کے میری ویڈیوز بنائیں: طیبہ گل-اہم انکشافات

سابق چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال کے خلاف ہراساں کیے جانے کی درخواست دینے والی طیبہ گل پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) میں پیش ہوگئیں، جہاں انہوں نے اہم انکشافات کیے ہیں۔ سابق چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال کے خلاف ہراساں کیے جانے کی درخواست دینے مزید پڑھیں

ضلع بدین کی علاقے لنواری شریف کی رہائشی لڑکی 19 سالہ مسمات شمائلہ ٹالپر نے میرواہ گورچانی کے رہائشی لڑکے سے میرپورخاص کی عدالت میں پسند کی شادی کرلی،

قمیرپورخاص == تحسین احمد خان === ضلع بدین کی علاقے لنواری شریف کی رہائشی لڑکی 19 سالہ مسمات شمائلہ ٹالپر نے میرواہ گورچانی کے رہائشی لڑکے سے میرپورخاص کی عدالت میں پسند کی شادی کرلی، رشتے داروں کی جانب سے موت مار دھمکیاں ملنے پر سیشن کورٹ میں تحفظ کی درخواست دائر کر دی، تفصیلات مزید پڑھیں

دارالامان سکھر- محکمہ ترقی نسواں سندھ نے سوشل میڈیا پر زیر گردش دارالامان سکھر کی جھوٹی ویڈیو کی سختی سے تردید کردی

مور خہ 28جون 2022 محکمہ ترقی نسواں سندھ نے سوشل میڈیا پر زیر گردش دارالامان سکھر کی جھوٹی ویڈیو کی سختی سے تردید کردی جھوٹی ویڈیو میں دارالامان میں اور ادویات کی کمی کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے, ترجمان محکمہ ترقی نسواں سندھ کراچی28 جون۔ محکمہ ترقی نسواں سندھ نے سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں