
فواد خان اور ماہرہ خان کی فلم کا گانا ’سوچا نہ تھا‘ عوام کی توجہ حاصل کر رہا ہے۔…..نیلوفر فلم کی ریلیز میں چند دن باقی ہیں لیکن اس کے گانے سوشل میڈیا پر ریلیز ہوتے ہی وائرل ہو گئے۔ کیا نیلوفر فلم پاکستانی سینما کے ریکارڈ توڑ دے گی کیونکہ یہ 2025 میں ریلیز مزید پڑھیں
















































