آغا سراج درانی کی بیٹی کی پاکستان واپسی کی درخواست منظور، عدالت میں پیش ہونے کا حکم

آغا سراج درانی کی بیٹی کی پاکستان واپسی کی درخواست منظور، عدالت میں پیش ہونے کا حکم سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بنچ نے سابق سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی مرحوم کی بیٹی کو پاکستان واپسی کی درخواست پر 20 یوم کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کر مزید پڑھیں

اسلام آباد کچہری دھماکا، گرفتار سہولت کار اور ہینڈلر سے تحقیقات میں اہم انکشاف

اسلام آباد کچہری دھماکا، گرفتار سہولت کار اور ہینڈلر سے تحقیقات میں اہم انکشاف ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور نے جوڈیشل کمپلیکس سے پہلے فیض آباد ناکے کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی، خودکش حملہ آور فیض آباد ناکے پر حملہ کے لیے پہنچ چکا تھا۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق دھماکا کرنے کی مزید پڑھیں

جنرل ساحر شمشاد مرزا 18 ویں اور (CJCSC) ہوں گے ( آخری )…….

جنرل ساحر شمشاد مرزا 18 ویں اور آخری (CJCSC) ہوں گے جنرل ساحر شمشاد مرزا مسلح افواج کے18ویں اور آخری چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (CJCSC) ہوں گے جو 27 نومبر 2025ء کو اپنی ملازمت کی مقررہ مدت پوری کریں گے۔ آئین میں 27ویں ترمیم کے نتیجے میں، ان کے بعد کوئی CJCSC نامزد مزید پڑھیں

پرویز الہٰی کک بیکس کیس میں شریک ملزم کیخلاف دوسری ایف آئی آر منسوخ

) لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہٰی کے مبینہ کک بیکس کیس میں شریک ملزم کے خلاف دوسری ایف آئی آر کے اندراج سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ ایف آئی آر نمبر 42 قانون کے مطابق برقرار نہیں رکھی جا سکتی اور اسے منسوخ کیا جاتا ہے، فیصلہ جسٹس مزید پڑھیں

جب میں نے اپنی زندگی کا پہلا الیکشن لڑا تھا؟……..شیخ رشید کا انکشاف….میرے حلقے میں وہ تمام میدان خالی تھے جن کو میں نے لڑکیوں کے سکول اور کالجوں میں تبدیل کر دیا……..شیخ رشید کا انکشاف

میرے حلقے میں وہ تمام میدان خالی تھے جن کو میں نے لڑکیوں کے سکول اور کالجوں میں تبدیل کر دیا……..شیخ رشید کا انکشاف میں سمجھتا ہوں کہ خواتین کی تعلیم کتنی ضروری ہے……..شیخ رشید نے انکشاف کیا۔….جب میں نے اپنی زندگی کا پہلا الیکشن لڑا تھا؟……..شیخ رشید کا انکشاف میں طالب علمی کے زمانے مزید پڑھیں