تمام قانونی راستے اختیار کیے، ہماری شنوائی نہیں ہو رہی: مشال یوسفزئی

تمام قانونی راستے اختیار کیے، ہماری شنوائی نہیں ہو رہی: مشال یوسفزئی دھرنے کے مقام سے واپس روانگی پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ تمام قانونی راستے اختیار کیے لیکن ہماری شنوائی نہیں ہو رہی۔ وزیر اعلیٰ کے پی کا راولپنڈی میں دھرنا ختم مشال یوسفزئی نے کہا کہ ہمیں بانی پی مزید پڑھیں