
بہتر علاقائی روابط سے اقتصادی ترقی کا حصول ممکن،علیم خان وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان نے وزیراعظم کی خصوصی نامزدگی پر 5ویں ای سی او وزارتی اجلاس برائے کامرس اینڈ فارن ٹریڈ میں پاکستان کی جانب سے شرکت کی ۔ اجلاس چودہ سال کے وقفے کے بعد استنبول میں منعقد ہوا جس میں ای مزید پڑھیں












































