Sustainable Development Goals (SDGs)…اقوامِ متحدہ کا ایس ڈی جیز (SDGs) پروگرام — ایک جائزہ

اقوامِ متحدہ دنیا کا سب سے بڑا بین الاقوامی ادارہ ہے جو عالمی امن، معاشی ترقی، انسانی حقوق اور ماحولیات کے تحفظ کے لیے سرگرمِ عمل ہے۔ اسی مقصد کے تحت 2015 میں اقوامِ متحدہ نے پائیدار ترقی کے اہداف یعنی Sustainable Development Goals (SDGs) کا تاریخی پروگرام متعارف کرایا۔ یہ پروگرام 2030 تک دنیا مزید پڑھیں