
چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف کا مسیحی قبرستانوں کا دورہ۔ مسیحی برادری کے مذہبی تہوارمرحومین کی عید کے حوالے سے صفائی ستھرائی کا جائزہ۔ منتخب بلدیاتی نمائندے بلا تفریق رنگ و نسل و مذہب بلدیاتی خدمات فراہم کررہے ہیں۔چیئرمین محمد یوسف جماعت اسلامی کے نمائندے مذہبی رواداری و احترام پر یقین رکھتے ہیں،چیئرمین محمد مزید پڑھیں
















































