
لسبیلہ میں سیلاب اور بارشوں کے نقصانات سے آگاہ کیا. چیرمین NDMAنے محمد اسلم بھوتانی کوفوری طور پر ریلیف کا سامان لسبیلہ بھیجنے کی یقین دہانی کرادی۔ چیرمین NDMAنے اسلم بھوتانی کو بتایا کہ سندھ اور بلوچستان کے قحط زدہ علاقوں میں اقوام متحدہ کے ادارے 100ملین ڈالرز بحالی کے کاموں پر بھی خرچ کرینگے۔