پرائمری ایلمینٹری اور ہائی سکولوں میں بھرتی کا آغاز 22 نومبر 2020 سے شروع ہو جائے گا

….سند اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے آفیشل زرائع سے خبر!! سند کے تمام اضلاع کے پرائمری ایلمینٹری اور ہائی سکولوں میں بھرتی کا آغاز 22 نومبر 2020 سے شروع ہو جائے گا بھرتی کی پوسٹس 38000 ہونگی جن میں زیادہ تر بھرتی پرائمری سکولز کے لیے ہوگی عمر کی حد مردوں کے لیے 35 سال اور مزید پڑھیں

ایجنٹ اور نقل مافیا کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، اختر غوری

ایجنٹ اور نقل مافیا کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، اختر غوری Oct 24, 2020 کراچی(نیوز رپورٹر) ضیاء الدین یونیورسٹی تعلیمی بورڈ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر محمد اختر غوری نے فرینڈز پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کے چیئرمین جہانزیب حسین کی قیادت میں آئے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نجی تعلیمی اداروں کو درپیش تمام مزید پڑھیں

آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی میں یونیسکو چیئر قائم کرنے کا فیصلہ

آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی میں یونیسکو چیئر قائم کرنے کا فیصلہ Oct 24, 2020 کراچی (نیوزرپورٹر)ملک کی سب سے بڑی درسگاہ جامعہ کراچی اور اقوامِ متحدہ کے خصوصی ادارے یونیسکو کے درمیان ایک مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط ہوئے ہیں جس کا مقصد بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ نے بیگم نصرت بھٹو وومین یونیورسٹی سکھر کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بیگم نصرت بھٹو وومین یونیورسٹی سکھر کا افتتاح کردیا، اب یونیورسٹی کا پہلا تعلیمی سال شروع ہوگا، یونیورسٹی کو داخلے کیلئے ایچ ای سی سے این او سی مل گئی ہے۔ نیچرل سائنسز، مینجمنٹ سائنس اینڈ مینجمنٹ، انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن، ہیومن ریسورس سمیت 6 شعبوں میں 600 داخلے مزید پڑھیں

پانچ تعلیمی بورڈز کے چیرمین کی تقرری -پوسٹنگ آڈرز آئندہ چند روز میں

ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ بورڈز و جامعات علم الدین بلو نے کہا ہے کہ پانچ تعلیمی بورڈز کے چیرمین کی تقرری کے سلسلے میں کچھ اداروں کی کلیئرنس موصول ہوگئی ہے۔ اعلیٰ حکام کو اعتماد میں لے کر ان کے پوسٹنگ آڈرز آئندہ چند روز میں جاری کردیئے جائیں گے وہ جنگ سے خصوصی گفتگو مزید پڑھیں