ٓآصف علی میمن کو اسپیشل سکریٹری اسکول ( جی اے، سی اینڈ ڈی) مقرر کردیا گیا

ایڈشنل سکریٹری اسکول ٓآصف علی میمن کو اسپیشل سکریٹری اسکول ( جی اے، سی اینڈ ڈی) مقرر کردیا گیا ہے جس کا نوٹفکیشن چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ نے جاری کردیا ہے۔ – ایڈیشنل سکریٹری کامران شمشاد کو محکمہ کالج ایجوکیشن میں بھیج دیا گیا ہے

میڈیکل کی تعلیم یا ذہنی اذیت

کورونا کی وجہ سے سے جہاں اور تمام شعبہ ہائے زندگی متاثر ہوئے ہیں۔ وہیں تعلیمی شعبہ بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔انٹر اور اے لیول کے بعد طلباء کو جامعات میں داخلہ لینا ہوتا ہے۔ بزنس مینجمنٹ اور انجینئرنگ یونیورسٹیز نے بروقت حکمت عملی تیار کر کے طلباء کو ذہنی کوفت سے بچا لیا۔ مزید پڑھیں

داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی، محققین کی پاکستان ریسرچ انسٹیٹیوٹ بنانیکی تجویز

کراچی (اسٹاف رپورٹر) داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے مختلف یونیورسٹیز سےتعلق رکھنےوالے محققین اور نئے پی ایچ ڈی فیکلٹی ارکان کے مؤثر روابط سےمتعلق اجلاس منعقد کیا جس میںمہران انجینئرنگ یونیورسٹی ، این ای ڈی یونیورسٹی ، آئی بی اے سکھر، قائد عوام یونیورسٹی نوابشاہ ، سرسید انجینئرنگ یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ مزید پڑھیں

ایچ ای سی سندھ یونیورسٹیز طلباء کو ایک لاکھ روپے بلاسود قرضہ دیگی

سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے سندھ کی سرکاری و نجی جامعات میں زیر تعلیم ضرورت مند اور مستحق طلباء کو ایک لاکھ روپے فی کس بلا سود قرضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین سندھ ایچ ای سی ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا کہ اس مقصد کیلئے5؍ کروڑ روپے کی رقم مختص کی جارہی ہے مزید پڑھیں

آئی بی اے میں ہراسگی کا واقعہ ‘ تحقیقات شروع

کراچی (نیوزرپورٹر)انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن( آئی بی اے) میں مبینہ طور پر غیر تدریسی خاتون ملازم کے ساتھ ہراسگی کا واقعہ رپورٹ ہونے کے بعد معاملہ چھان بین اور تحقیقات کے لیے نو تشکیل شدہ اینٹی ہراسمنٹ کمیٹی کا پہلا اجلاس اتوار کو آئی بی اے کراچی میں نئے چیئرمین کمیٹی ڈاکٹر سعید غنی مزید پڑھیں