آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی اور یونیورسٹی کا باہمی تعاون پر اتفاق

آل پاکستان نیوزپیپرز سوسائٹی کے وفد نے جنرل سیکرٹری سرمد علی کی سربراہی میں پنجاب یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ انہوں نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر پرو وائس چانسلر ڈاکٹر سلیم مظہر، ریجنل انٹیگریشن سنٹر کی ڈائریکٹر ڈاکٹر فوزیہ ہادی علی،سنٹر فار گلوبل اینڈ مزید پڑھیں

اسریٰ یونیورسٹی کے اٹھارہویں جلسہ تقسیم اسناد میں 423 طلبا و طالبات کو اسناد دی گئیں

حیدرآباد ( 27 فروری 2021 ) گورنر سندھ جناب عمران اسمٰعیل نے اسریٰ یو نیورسٹی کے اٹھارہویں کنووکیشن میں اپنے ویڈیو پیغام میں طلباء و طالبات کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور کہا کہ آج آپ کی سالوں کی انتھک محنت رنگ لے آئی ہے اور آج سے آپ اپنی عملی زندگی مزید پڑھیں

جامعہ کراچی: برٹش کونسل کے ڈائریکٹر سندھ وبلوچستان مائیکل ہولگیٹ کی شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمو دعراقی سے ملاقات

برٹش کونسل کا وفداسکالرشپس اورفیکلٹی،اسٹوڈنٹس ایکسچینج کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنے کے لئے جامعہ کراچی کا دورہ کرے گا برٹش کونسل کے ڈائریکٹر سندھ وبلوچستان مائیکل ہولگیٹ نے جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی سے وائس چانسلر سیکریٹریٹ میں ملاقات کی اور باہمی امورپر تبادلہ خیال کیا۔دوران ملاقات مائیکل ہولگیٹ مزید پڑھیں

میڈیکل کالج کے پرنسپل پر طالبات کے ساتھ ہراسگی کے الزامات ثابت

قصور شہرکا نام جب بھی سامنے آتا ہے تو سب سے پہلے زینب اور پھر معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی کے بڑے پیمانے پر کیسز کا واقعہ بھی یاد آ جاتا ہے۔وقت گزر رہا ہے قوانین بھی بن رہے ہیں اور لوگوں میں آگہی بھی آرہی ہے مگر ہراسگی اور زیادتی کے واقعات کم ہونے مزید پڑھیں

یونیورسٹی انتظامیہ نے ایڈمیشن فارم، اسناد اور اہم دستاویزات ردی میں بیچ دیں

file-photo ————— قائداعظم یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبہ کے ایڈمیشن فارم، اسناد اور اہم دستاویزات ردی میں بیچ دیں،کئی شعبوں کا ریکارڈ بھی ضائع کردیا۔ خبر سامنے آنے پر انتظامیہ کی جانب سے بیان دیا گیا کہ تحقیقات کریں گے کہ کس کی غفلت سے ردی کے ساتھ اہم کاغذات بھی بیچ دیے گئے —————— کراچی(امداد مزید پڑھیں