کارپوریٹ سیکٹرز سے اشتراک جامعات کیلئے ناگزیر ہے، خالد عراقی

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمودعراقی نے کہا کہ دورحاضر میں کارپوریٹ سیکٹرز کے ساتھ اشتراک جامعات کے لئے ناگزیر حیثیت کا حامل ہے اور اس ضمن میں آفس آف ریسرچ اینوویشن اینڈ کمرشلائزیشن کے صنعتوں اوردیگر کارپوریٹ سیکٹرز سے مستقل روابط لائق تحسین ہیں۔جامعہ کراچی طلباوطالبات کوبہتر سے بہتر سہولیات فراہم مزید پڑھیں

داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی میں ایس او پیز کیساتھ فزیکل امتحانات کا انعقاد

دائود یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں کورونا وائرس کے ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کرتے ہوئے بیچلر آف انجینئرنگ (بی ای) اور بیچلر آف آرکیٹیکچر (بی آرک) کے مڈ سمسٹر کے فزیکل امتحانات کا مرحلہ وار انعقاد شروع ہوگیا،فزیکل امتحانات کے پہلے مرحلے میں اس ہفتے 13 فروری تک بیچ 2019ء اور بیچ مزید پڑھیں

فنکشنل لیگ کے وفد نے جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی سے ان کی دفتر میں اہم ملاقات کی ، ملاقات میں وفد نے وائیس چانسلر کے سامنے طلبہ اور ملازمین کے مسائل پر گفتگو کی

فنکشنل مسلم لیگ سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم ، ایم پی اے نصرت سحر عباسی کی قیادت میں فنکشنل لیگ کے وفد نے جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی سے ان کی دفتر میں اہم ملاقات کی ، ملاقات میں وفد نے وائیس چانسلر کے سامنے طلبہ اور ملازمین کے مسائل پر مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے تحت کل سندھ تعلیمی کانفرنس

اسلام ونظریہ پاکستان پر مبنی تعلیمی نصاب مرتب کیا جائے ۔اعلامیہ مرکزی رہنماسابق سینیٹر پروفیسر ابراہیم، محمد حسین محنتی سمیت دیگر تعلیمی ماہرین کا خطاب کراچی(اسٹاف رپورٹر)07فروری 2021 مرکزی نائب امیر جماعت اسلامی و سابق سینیٹر پروفیسر محمد ابراہیم نے کہا ہے کہ آپ نے تعلیم و تعلم کے ذریعے ایک انقلاب برپا کرکے پوری مزید پڑھیں

مینجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او پی ایس او سید محمد طہ نے پانچ طلبہ کے تعلیمی اخراجات پر مبنی رقم کا چیک ملاحت اعوان ڈائریکٹر المنائی کارپوریٹ ریلیشنز اور کمیونیکیشنز آئی بی اے کو پیش کیا۔

پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) ملک کی سب سے جدت پسند انرجی کمپنی اور پاکستان کے ممتاز بزنس اسکول انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن ( آٸ بی اے) نے پی ایس او سی ایس آر ٹرسٹ کے تحت باصلاحیت اور مستحق طلبہ کی تعلیمی امداد کے لئے اشتراک کرلیا۔ مینجنگ ڈائریکٹر اور سی ای مزید پڑھیں