کراچی اور خضدار یونیورسٹیز بلیو اکنامی پر حکومت کو سفارشات دینگی

جامعہ کراچی اور بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار بلیو اکنامی پر باہمی اشتراک سے حکومت کو سفارشات دیں گی تاکہ سندھ وبلوچستان کے ساحلی علاقوں کو درپیش مسائل کا سدباب یقینی بنایا جاسکے۔ دونوں یونیورسٹی کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے جس جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی، مزید پڑھیں

دوسرے صوبوں کے میڈیکل طلبہ کے کوٹے کا تنازع کیا ہے؟

علیزہ کومل بلوچستان کی ایک طالبہ ہیں اور انہوں نے ایف ایس سی پری میڈیکل میں اپنے بورڈ میں ٹاپ کیا ہے۔ انہوں نے یہ امتحان ستمبر 2019 میں پاس کیا اور گزشتہ اٹھارہ مہینوں سے پنجاب میں دوسرے صوبوں کے لیے مختص کوٹہ سیٹوں پر داخلے کی منتظر ہیں۔ جب وہ ایف ایس سی مزید پڑھیں

اسٹریٹ چلڈرن کی بھلائی کیلئے ’’فٹ پاتھ سے اسکول تک‘‘ مہم کا بدھ سے آغاز

اسٹریٹ چلڈرن کی بھلائی کیلئے ’’فٹ پاتھ سے اسکول تک‘‘ مہم کا بدھ سے آغاز کیا جارہاہے۔ اوشن ویلفیئر آرگنائزیشن و فٹ پاتھ اسکول کی صدر سیدہ انفاس علی شاہ زیدی نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 7برسوں سے اسٹریٹ چلڈرن کی بھلائی کے لئے کوشاں ہیں،ہر سال کی مزید پڑھیں

تنخواہوں میں 25فیصد اضافہ کا اطلاق گریڈ 20 اوراوپرکے ملازمین پربھی کیاجائے،انجمن اساتذہ جامعہ کراچی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انجمن اساتذہ جامعہ کراچی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کے لئے وفاقی ملازمین کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرتی ہےاور حکومت کی جانب سے تنخواہوں میں 25فیصد عبوری اضافہ کوتحریک کی اہم کامیابی سمجھتی ہے تاہم یہ انتہائی افسوس کی بات ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی اورمعاشی مشکلات کے باوجوداس بار بھی مزید پڑھیں

امتحان میں نقل کی روک تھام کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں‘ انور علیم

میرپورخاص(بیورورپورٹ) تعلیمی بورڈ میرپورخاص کے ناظم امتحانات انور علیم خانزادہ نے کہا ہے کہ امتحانات میں نقل کی روک تھام کیلئے بہترین انتظامات کیئے جا رہے ہیں، نقل کر کے امتحان میں پاس تو ہوا جا سکتا ہے لیکن قابلیت حاصل نہیں کی جا سکتی، نقل کی روک تھام کیلئے طلبہ، اساتذہ اور والدین کو مزید پڑھیں