ڈاکڑ فرح مسعود کو سیکڑیری اسپشل ایجوکیشن تعینات کر دیا گیا۔

ڈاکڑ فرح مسعود کو سیکڑیری اسپشل ایجوکیشن تعینات کر دیا گیا۔


۔۔شہزاد بھٹہ سابقہ ڈائریکڑ اسپشل ایجوکیشن پنجاب ۔راو رافع ۔میاں ریاض صدر اپیکا اسپشل ایجوکیشن پنجاب جمیشد اقبال ۔نصیر سندھو ۔سید قمر عباس شاہ ۔کاظم مقدس شاہ ۔کاشف محمود ۔چویدری جمیل ۔ساجد عمران ۔محمد زبیر ۔محمد فیاض ۔محمد یامین ۔لطیف ڈینل۔عثمان بھٹی ۔خانزادہ خان ۔راو نافع۔ مقصود احمد ۔ڈاکڑ ندیم اشرف اصف بشیر ۔محمد مجیب۔ زلفی ریاست خان۔نعیم اطہر ودیگر کی ڈاکڑ فرح مسعود کو سیکڑیری اسپشل ایجوکیشن تعیناتی پر بہت بہت مبارک باد اور نیک خواہشات کا اظہار ۔شہزاد بھٹہ ۔میاں ریاض نے امید ظاھر کی کہ ڈاکڑ فرح مسعود کی تعینات خوش اہین ثابت ھو گئی ۔سید جاوید اقبال بخاری کی بطور سیکڑیری خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا ۔