جوبائیڈن کا کورونا وائرس ٹیسٹ دوبارہ منفی آگیا

امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن کا کوروناوائرس ٹیسٹ دوبارہ منفی آگیا ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آنے کا اعلان اِن کی کیمپین کی جانب سے کیا گیا ہے جوبائیڈن کا یہ دوسری بار کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آیا ہے جبکہ ڈیموکریٹ امیدوار جوبائیڈن کا جمعے مزید پڑھیں

کورونا کا شکار صدر ٹرمپ اسپتال سے باہر آگئے

ڈونلڈ ٹرمپ نے گاڑی کے اندر سے ہاتھ ہلا کر شکریہ ادا کیا، بعد ازاں امریکی صدر واپس ملٹری اسپتال چلے گئے۔ قبل ازیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اور ویڈیو بیان جاری کیا جس میں انہوں نے ایک بار پھر ڈاکٹروں، نرسوں اور سکیورٹی حکام کا شکریہ ادا کیا ڈونلڈ ٹرمپ نے پیغام مزید پڑھیں

خواجہ آصف کا بیان اپوزیشن میں دراڑیں ڈالنے کی کوشش ہے، آصف زرداری

آصف علی زرداری نے کہا کہ خواجہ آصف نے میرے خلاف بیان کسی کے ایما پر دیا ہوگا۔ ان کا بیان اپوزیشن کو تقسیم کرنے کی کوشش ہے۔ خواجہ آصف نے پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا’میں بار بار یہی کہوں گا کہ مجھے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے دوسری بار کورونا کوشکست دے دی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے اعلان کیا ہے کہ ملک نے وائرس کو دوبارہ شکست دے دی ہے اور سب سے بڑے شہر آک لینڈ میں کورونا پر قابو پانے کے بعد اب پابندیاں ختم کی جا رہی ہیں۔ آکلینڈ میں کوویڈ 19 کی دوسری لہر ختم کردی گئی ہے۔ اس سے قبل مزید پڑھیں

پارک لین، ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس : آصف زرداری پرفرد جرم عائد

پارک لین اور ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنسز میں احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان نے کیس کی سماعت کی۔ آ صف زرداری عدالت میں پیش ہوئے ۔ سماعت کے آغاز پر ریفرنس میں شریک ملزمان کی حاضری لگائی گئی، جبکہ گزشتہ سماعت پر غیر حاضر ملزم شیر علی بھی عدالت میں پیش ہوا۔ احتساب مزید پڑھیں