بول ٹی وی سے وابستہ پاکستان کے مشہور صحافی فیصل عزیز خان کی 22 سال بعد نوائے وقت میں واپسی

بول ٹی وی سے وابستہ پاکستان کے مشہور صحافی فیصل عزیز خان کی 22 سال بعد نوائے وقت میں واپسی۔جی ہاں فیصل عزیز خان نے 22 سال بعد پھر نوائے وقت کا رخ کیا ہے ۔اب بات ہوگی کہ عنوان سے فیصل عزیز خان نے نوائے وقت میں ہفتہ وار کالم لکھنے کا اعلان کیا مزید پڑھیں

چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ محمد وسیم سندھ کی ترقی اور بہتر مستقبل کے لئے سرگرم ،وہ جونیئر افسران کے لئے ایک روشن مثال ہیں

سندھ کا پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ اپنے چیئرمین محمد نسیم کی سربراہی میں صوبے کی ترقی اور بہتر مستقبل کے لیے سرگرم ہے اس کے اقدامات مثالی ہیں پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ صوبائی حکومت کے مختلف منصوبوں کے ساتھ ساتھ مختلف عالمی مالیاتی اداروں کے منصوبوں کے حوالے سے پلاننگ اور ڈویلپمنٹ کے کاموں میں مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) اور جمعیت علمائے اسلام

مسلم لیگ (ن) اور جمعیت علمائے اسلام کا اتحاد نئی تاریخ رقم کر سکتا ہے؟ اس سوال کاجواب تلاش کرتے کرتے، میں سو سال پیچھے چلا گیا جب جمعیت علمائے ہند کی بنیاد رکھی گئی۔ یہ 1919ء کا واقعہ ہے۔ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام، جمعیت علمائے ہند کا معنوی مزید پڑھیں

شہباز گل نے معافی نہ مانگی تو ان کے گھر کا گھیراؤ کرینگے: عطا تارڑ کی دھمکی

لیگی رہنما عطا تارڑ نے دھمکی دی ہے کہ شہباز گل نے معافی نہ مانگی تو ان کے گھر کا گھیراؤ کریں گے، معاون خصوصی غداری کے سرٹیفکیٹ دینا بند کریں، کیا چیز آپ کو مناظرے سے روک رہی ہے، جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کو این آر او دیا گیا۔ پاکستان مسلم لیگ نون مزید پڑھیں

جوبائیڈن کا کورونا وائرس ٹیسٹ دوبارہ منفی آگیا

امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن کا کوروناوائرس ٹیسٹ دوبارہ منفی آگیا ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آنے کا اعلان اِن کی کیمپین کی جانب سے کیا گیا ہے جوبائیڈن کا یہ دوسری بار کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آیا ہے جبکہ ڈیموکریٹ امیدوار جوبائیڈن کا جمعے مزید پڑھیں