بلاول بھٹو کو سندھ اسمبلی توڑنے کا مشورہ دے دیا گیا

زرداری اور بلاول بلوچ سندھی ہیں مریم انکی مہمان تھیں، غیرت کا تقاضا ہے کہ آج ہی سندھ اسمبلی توڑ کر حکومت چھوڑ دی جائے: سینئر صحافی سینئر صحافی کی جانب سے بلاول بھٹو کو سندھ اسمبلی توڑنے کا مشورہ دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی سلیم صافی کی جانب سے مزار قائد مزید پڑھیں

گرفتاری دراصل عمران نیازی کی جمہوریت پر شب خون مارنے کے مترادف ہے۔

قومی اسمبلی کے رکن اور پیپلز پارٹی کے سی ای سی کے ممبر نواب یوسف تالپور نے مسلم لیگ ن کے رہنما کپٹن(ر)صفدر اعوان کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی گرفتاری دراصل عمران نیازی کی جمہوریت پر شب خون مارنے کے مترادف ہے۔انہوں نے کہا کہ صفدر اعوان مادر مزید پڑھیں

سعودی عرب میں پاکستان انٹرنیشنل سکول ناصریہ میں 2020 کے فیڈرل بورڈ اسلام آباد کے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والے طلباء طالبات کےاعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا

سعودی عرب میں پاکستان انٹرنیشنل سکول ناصریہ میں 2020 کے فیڈرل بورڈ اسلام آباد کے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والے طلباء طالبات کےاعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی سفارتخانہ پاکستان کے ویلفیئر اتاشی عبدالشکور شیخ تھےطلبا میں معہد منصور نے 1083 نمبر لے مزید پڑھیں

معروف ماہر تعلیم پروفیسر عظمت اللہ بھٹہ کی رہائش گاہ پر ایک اہم اجلاس

سعودی دارلحکومت الریاض میں فنون لطیفہ اور طلباء کی استعداد کار کی ترقی اور ترویج کے لئے معروف ماہر تعلیم پروفیسر عظمت اللہ بھٹہ کی رہائش گاہ پر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف علمی و ادبی اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ ماہرین نے شرکت کی، اس موقع پر طلباء کی مزید پڑھیں

سیاست دان اور سوداگر کا فرق

وزیراعظم عمران خان نے کہا … ’’نواز شریف نے جنرل باجوہ نہیں، فوج پر حملہ کیا‘‘۔ یہ ادھورا سچ ہے جبکہ پورا سچ یہ ہے کہ نواز شریف نے اپنی ہی پیدا کردہ مہنگائی کی آڑ میں پاکستان پر حملہ کیا جبکہ اِس سے بھی بڑا سچ یہ ہے کہ نواز شریف بھی بےقصور ہے مزید پڑھیں