کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کو بین الاقوامی سطح کا کھیلوں کی سرگرمیوں کا مرکز بنایا جائے گا،

کراچی ( ) ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے کہا ہے کہ کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کو بین الاقوامی سطح کا کھیلوں کی سرگرمیوں کا مرکز بنایا جائے گا، اسپورٹس گالا اور سٹی میراتھن کے انعقاد میں مکمل تعاون کریں گے، کے ایم سی کرکٹ ٹیم بحال کردی ہے دیگر ٹیمیں بھی جلد بحال مزید پڑھیں

حکومتی ٹائی ٹینک مہنگائی کے سونامی میں غوطے کھا رہاہے

لاہور12اکتوبر2020ئ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ حکومتی ٹائی ٹینک مہنگائی کے سونامی میں غوطے کھا رہاہے ۔ عوام کو ریلیف دینے کے سبز باغ دکھانے والوں نے غریب کو مہنگائی کے بھنور میں پھنسا دیا ہے ۔ حکومت نے مہنگائی کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں ۔ عوام کی فریادسننے مزید پڑھیں

مولانا عادل کے اہل خانہ نے ایف آئی آر درج کرانے سے انکار کر دیا، پولیس ذرائع

کراچی: پولیس کی جانب سے جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا ڈاکٹر عادل خان کے قتل کی تحقیقات جاری ہیں۔ ڈاکٹرعادل کے اہل خانہ نے ایف آئی آر درج کرانے سے انکار کردیا ہے. پولیس ذرائع کے مطابق اہل خانہ کی جانب سے انکار کے بعد مولانا ڈاکٹرعادل خان کے قتل کا مقدمہ سرکار کی مدعیت مزید پڑھیں

حکومت نے کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھا دی

اسلام آباد: حکومت نے کراچی کو بجلی مہیا کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی کا ٹیرف بڑھا دیا ہے۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ’’کے الیکٹرک‘‘ کے ٹیرف میں ایک روپے 9 پیسے سے 2 روپے 89 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے. جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں

کنونشن سینٹر میں وکلاء کی تقریب میں شرکت : سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کو کنونشن سینٹر میں وکلاء کی تقریب میں شرکت کرنے پر نوٹس جاری کردیا اور معاملے پر بینچ تشکیل دینے کیلئے عدالتی حکم نامہ چیف جسٹس کو ارسال کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کردیا ، نوٹس مزید پڑھیں