محسن شیخانی اور دیگرعہدیداران نے بیلٹ پیپر کاسٹ کیا

آبادکے سرپرست اعلیٰ محسن شیخانی کی قیادت میں تعمیراتی شعبے سے وابستہ صنعت کاروں کے وفد نے جماعت اسلامی کے تحت ”حقوق کراچی تحریک“ کے سلسلے میں شہربھر میں ہونے والا ”کراچی ریفرنڈم“ کے حوالے سے امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن سے ادار ہ نورحق میں ملاقات کی اورریفرنڈم کیمپ کا دورہ بھی کیا۔ مزید پڑھیں

قومی ائیر لائن کے فضائی عملے کے عہدوں میں کمی،نوٹیفکیشن جاری

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے سینئر عہدوں پر کام کرنےوالے فضائی عملے کے عہدے کم کر دئیے۔پاکستان کی قومی ایئرلائن نے فضائی عملے کو کام کر نے سے روکنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق انتظامیہ نے پرسر، سینر فلائٹ پر سر، سینر اسٹیورڈ، کے عہدے بھی کم کر دیئے جبکہ پی آئی اے میں مزید پڑھیں

سیپا کی کے الیکٹرک، لکی سیمنٹ کو ایک ہفتے کی مہلت

کراچی(کامرس رپورٹر) ادارہ تحفظ ماحولیات سندھ (سیپا) کے ڈائریکٹرجنرل نعیم احمد مغل نے کے الیکٹرک اور لکی سیمنٹ کی انتظامیہ کو ایک ہفتے کے اندر اندر اپنے پیداواری اور رسدی امور میں ماحولیاتی معاملات کو بہتر بنانے کا وقت دیا ہے بصورت دیگر دونوں اداروں کے خلاف سندھ کے قانون برائے تحفظ ماحول 2014 کے مزید پڑھیں

چیئرمین شکیل احمد منگنیجو کی ہدایت پر منیجرماریہ ذیشان کے زیر انتظامپاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن میں گلابی دن کا انعقاد

پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن میں گلابی دن کا انعقاد Oct 22, 2020 کراچی (کامرس ڈیسک) قومی خاتون اوّل بیگم ثمینہ عارف علوی کی شروعات اور چیئرمین پی این ایس سی شکیل احمد منگنیجو کی ہدایت پر منیجر افرادی قوت،ماریہ ذیشان کے زیر انتظام قومی ادارۂ جہاز رانی نے بین الاقوامی آگاہی مہم برائے بریسٹ کینسرمیں مزید پڑھیں

پاکستان اسٹیٹ آئل کی انتظامیہ کو شاباش ۔چیئرمین کی جانب سے ایم ڈی اور سی ای او کی تعریف

پی ایس او نے سماجی شعبوں میں 180 ملین روپے امداد کی، ظفر عثمانی Oct 22, 2020 کراچی(کامرس رپورٹر) ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی پاکستان اسٹیٹ آئل نے اپنا 44 واں سالانہ اجلاس عام 21 اکتوبر 2020 کو کراچی میں منعقد کیا۔ کورونا وباء کے پیش نظرشیئر ہولڈرز اور ملازمین کی صحت مزید پڑھیں