…………نیا عمران خان

خان صاحب جس ‘نئے عمران خان‘ کے نزول کی بشارت دے رہے ہیں‘اس کاظہور 2014ء میں ہوچکا۔دھرنے کے دنوں میں قوم نے اُنہیں جس روپ میں دیکھا‘وہ بہت سوں کے لیے نیا اور چونکا دینے والا تھا۔بطور اپوزیشن لیڈر‘انہوں نے جس اسلوب ِکلام اوراندازِ سیاست کو بامِ عروج پرپہنچایا‘ وہی تو ان کا نیاپن تھا۔ مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان کا مریم نواز کو بھی گرفتار کرنے کا مطالبہ

وزارت اطلاعات پنجاب کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مزار قائد کی دانستہ بے حرمتی کا منطقی انجام کیپٹن صفدر اعوان کی گرفتاری ہی تھ ان کا کہنا تھا کہ اپنے آپ کو عزت دینے کا واویلا کرنے والی مزار قائد کی بے توقیری کو باعث اطمینان جان رہی ہیں۔ مزید پڑھیں

کرپٹ لیڈر این ار او مانگ رہے ہیں: شبلی فراز

وزیراطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ یہ 2 طبقات اور قوتوں کی جنگ ہے،پاکستان میں بنارسی ٹھگوں کا ٹولہ اکٹھا ہوا ہے،بنارسی ٹھگوں کا ٹولہ پاکستان کو پیچھے دھکیلنا چاہتا ہے،کرپٹ لیڈر این ار او مانگ رہے ہیں،یہ عناصر کرپشن اورچوری کے تحفظ کیلئے اکٹھے ہوئے ہیں،یہ عناصر اپنی لوٹ مار اور کرپشن کا مزید پڑھیں

کیپٹن(ر)صفدر کو عدالت لے جانے کیلئے بکتر بند گاڑی عزیز بھٹی تھانے پہنچادی گئی

فصیلات کے مطابق کیپٹن(ر)صفدر کو عدالت لے جانے کیلئے لیے خصوصی گاڑی طلب کی گئی تھی ، جس کے بعد بکتر بند گاڑی عزیز بھٹی تھانے پہنچادی گئی ہے۔ کیپٹن(ر)صفدر کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا ، جہاں پولیس عدالت سے ان کا ریمانڈ حاصل کرنے کی استدعا کرے گی صفدر نے وکالت مزید پڑھیں

تھرکول بلاک ون پر کنٹریکٹر نے بیمار مزدور کی چھٹی بند کر دی

اسلام کوٹ(رپورٹ :عبد الغنی بجیر)تھرکول بلاک ون پر کنٹریکٹر نے بیمار مزدور کی چھٹی بند کر دی۔حالت غیر ہونے پراسپتال منتقل،ویڈیو وائرل، وزیراعلی سندھ کا نوٹس۔ رپورٹ طلب تفصیلات کے مطابق تھرکول بلاک ون پر نجی کانٹریکٹر نے مزدور کو بیمار ہونے کے باوجود چھٹی نہ دی اور مزدور پمن بھیل بیمار حالت میں بلاک مزید پڑھیں