عبدالغفار کو نااہل، اثاثوں کی چھان بین کی جائے، تحقیقاتی ٹیم کی سفارش

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کی تحقیقات میں ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائم سرکل عبدالغفار کو ملازمت سے برخاست کرنے اور سائبر کرائم ونگ کے لئے نااہل قرار دیتے ہوئے ان کے اثاثوں کی چھان بین کی سفارش کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ میں اختیارات کا غلط استعمال ،خواتین مزید پڑھیں

محمودآباد میں واٹربورڈ کی قیمتی اراضی واگزار

واٹربورڈ اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں محمودآباد میں واٹربورڈ کی قیمتی اراضی واگزار کرالی گئی وزیربلدیات وچیئرمین واٹربورڈ سیدناصرحسین شاہ کی ہدایات پرایم ڈی واٹربورڈ اسداللہ خان کی زیرنگرانی واٹربورڈ کی اراضی پر غیر قانونی قبضہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کاسلسلہ جاری ہے،واٹربورڈ اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں محمودآباد میں واٹربورڈ کی مزید پڑھیں

یونیورسٹی کے لاپتہ طالبعلم عرفان جتوئی کی لاش پنوں عاقل سے برآمد

سندھ یونیورسٹی کے لاپتہ ہونے والے ایم اے پولیٹیکل سائنس کےطالب علم عرفان جتوئی کی لاش سکھر کے علاقے پنوں عاقل سے برآمد کرلی گئی ہے۔ورثا اور ساتھی طلبہ کے مطابق پولیس نے 8فروری کو یورنیورسٹی کے ہوسٹل سے عرفان جتوئی کو حراست میں لیا تھا۔ پولیس نے طالب علم پر 20 سے زائد مقدمات مزید پڑھیں

جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (بلال عباسی) ڈریپ نے جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، شوگر انسولین کی قیمت میں 1000 روپے اضافہ، اینٹی بائیوٹکس کی قیمتوں کا تعین کنزیومر پرائس انڈکس کے تحت کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے ادویات کی قیمتیں بڑھا کر مہنگائی میں پِسے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ مزید پڑھیں

تعمیراتی منصوبوں کے کیس نیب کو بھیجنے کا فیصلہ

وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل کو آرڈی نیشن کمیٹی ہاؤسنگ ،کنسٹرکشن اینڈ ڈویلپمنٹ کےہفتہ وار اجلاس میں التوا کے شکار تعمیراتی منصوبوں کے کیس قومی احتساب بیورو (نیب) کو بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا،وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ بے گھر افراد کو اپنی چھت حاصل کرنے میں سہولت فراہم کرنا موجودہ حکومت کی مزید پڑھیں