ریپ کرنے والے کو متاثرہ لڑکی سے شادی کی تجویز، بھارتی چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

بھارتی چیف جسٹس کا ریپ کرنے والے ملزم کو سزا سے بچنے کے لیے متاثرہ اسکول کی طالبہ سے شادی کرنے کی تجویز دینے پر سخت تنقید اور مستعفی ہونے کے مطالبات کا سامنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق 5 ہزار سے زائد افراد نے ایک پٹیشن مزید پڑھیں

پہلی دفعہ گنتی کا عمل مکمل ہوا اور مسترد شدہ ووٹوں کی تعداد دیکھ کر حکومتی پولنگ ایجنٹس اور امیدوار کے چہرے اتر گئے

پہلی دفعہ گنتی کا عمل مکمل ہوا اور مسترد شدہ ووٹوں کی تعداد دیکھ کر حکومتی پولنگ ایجنٹس اور امیدوار کے چہرے اتر گئے سینیٹ انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد جیسے جیسے ہی گنتی شروع ہوئی پی ڈی ایم کے پولنگ ایجنٹ کے چہروں پر مسکراہٹ تھی جبکہ تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات کے لیے سندھ میں سینیٹ کی ٹوٹل 11 نشستوں کا مکمل رزلٹ

سینیٹ انتخابات کے لیے سندھ میں سینیٹ کی ٹوٹل 11 نشستوں کا مکمل رزلٹ: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 7 جنرل نشستیں: شیریں رحمان ۔۔۔ پیپلز پارٹی ۔۔۔ 22 ووٹ جام مہتاب ڈہر ۔۔۔۔ پیپلز پارٹی ۔۔۔ 19 ووٹ سلیم مانڈوی والا ۔۔۔ پیپلز پارٹی ۔۔۔ 20 ووٹ تاج حیدر ۔۔۔۔ پیپلز پارٹی ۔۔۔ 20 ووٹ شہادت اعوان ۔۔۔ مزید پڑھیں

معروف ثنا خواں الحاج سعید ہاشمی مختصر علالت کے بعد بدھ کو کراچی میں وفات پاگئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)”لم یات نظیرک فی نظر،مثل تو نہ شد پیدا جاناں“جیسی شہرہ آفاق نعت پڑھ کے عالمی شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے عاشق رسول ﷺ معروف ثنا خواں الحاج سعید ہاشمی مختصر علالت کے بعد بدھ کو کراچی میں وفات پاگئے، انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ان کی عمر 70برس تھی، الحاج سعید مزید پڑھیں

صوبوں سے بھی اکثریت کھو نے کے بعد وزیراعظم کو استعفیٰ دے کر گھر چلے جانا چاہئے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (3 مارچ 2021): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اب مجھے لگتا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو استعیفیٰ دے دینا چاہئے، کیوں کہ انھوں نے دیگر صوبوں سے بھی اکثریت کھو دی ہے، انکو استعیفیٰ دے دینا چاہئے جو مجھے لگتا مزید پڑھیں