الیکشن کمیشن نے راجہ بشارت کیخلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی

الیکشن کمیشن نے راجہ بشارت کیخلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی ممبرپنجاب الطاف قریشی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزارمحمد اسلم نے موقف اپنایا کہ راجہ بشارت نے کاغذات نامزدگی کیساتھ جھوٹا بیان حلفی دیا۔ جس پر ممبر پنجاب الطاف ابراہیم نے دلائل دیئے آپ کو 3 سال مزید پڑھیں

اپنے گردوں کو سنبھالئے ذرا——تحریر شہناز احد

اقوام عالم میں منایا جانے والا ایک دن تو درو دیوار ہلا کے گزر گیا اب دوسرے کی آمد آمد ہے۔ ہر سال ماہ مارچ کا دوسرا جمعرات اقوام عالم “ گردوں کے عالمی دن کے حوالے “ سے مناتی ہیں۔ ان دونوں دنوں کے درمیان چند دن کے طبعی فرق کے علاوہ بڑا فرق مزید پڑھیں

دفاع اور معیشت

خان صاحب کو سوچنا ہوگاورنہ دوسروں کی طرح وہ بھی رزقِ خاک ہو جائیں گے۔ دوسرے قہرمانوں کی طرح، نامراد۔ اس خطے کی ہر معیشت ہم پہ بازی لے گئی۔ بھارتی روپیہ کبھی ہم سے آدھا تھا، دو گنا ہو چکا، حتیٰ کہ بنگلہ دیشی ٹکا بھی۔ ڈھاکہ میں زرِ مبادلہ کے ذخائر ہم سے مزید پڑھیں

کراچی کے حلقے این اے 249 پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری نامزدگی کی جانچ پڑتال 25 مارچ تک مکمل کرلی جائے گی کراچی:الیکشن کمیشن 8اپریل کو امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کرے گا

کراچی کے حلقے این اے 249 پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کراچی:فیضل واوڈا کی خالی کی گئی نشست پر ضمنی انتخاب 29 اپریل کو ہوگا کراچی:کاغذات نامزدگی 13 مارچ سے 17 مارچ تک جمع کرائے جاسکیں گے کراچی:کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 25 مارچ تک مکمل کرلی جائے گی کراچی:الیکشن کمیشن 8اپریل کو امیدواروں مزید پڑھیں

”اچھا تو یہ ہے مبین رشید“

یہ کل ہی کی بات لگتی ہے لیکن اس قصے کو لگ بھگ 18 سال بیت گئے ہیں، 2003ء میں لاہور کا ایک چمکتی آنکھوں کے ساتھ ہر وقت چہرے پر مسکان سجائے رکھنے والا نوجوان نوائے وقت کے ادارتی عملے میں آ شامل ہوا- ان دنوں ہمارے ڈپٹی ایڈیٹر ایڈیٹوریل (ایک طرح سے ایڈیٹر، مزید پڑھیں