پی ڈی ایم کی تقسیم میں خان کی مشکل!!

تحریر: عبدالجبارناصر بظاہر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (#PDM ) کی 16 مارچ 2021ء کو واضح تقسیم کے بعد وزیر اعظم عمران خان کی پوزیشن مستحکم ہوئی ہے ، جبکہ اپوزیشن کمزور ہوگئی ہے ،مگر ملک میں ہر شعبے کی بربادی اور موجودہ حکمرانوں کی ناکامیوں کی وجہ شدید دبائو کی شکار اسٹبلشمنٹ کے پاس متبادل نہیں مزید پڑھیں

جھوٹ کی حکمرانی۔۔!

قادر خان یوسف زئی کے قلم سے خود مختار عدلیہ، پارلیمان، جمہوریت، نظام کے استحکام، امن و ہم آہنگی کے لئے ضروری ہے کہ ہر ادارہ اپنی حدود سے متجاوز نہ ہو۔موجودہ دورِ حکومت میں سیاسی عدم استحکام ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا، باد ئ النظر لگتا ہے کہ حکومت بہت مضبوط ہے، مزید پڑھیں

چھانگا مانگا فاریسٹ پارک کا دورہ

آؤ ملکر پودے لگائیں، والدین، بزرگوں کے نام پر شجرکاری کریں۔ سبطین خان فاریسٹ پارکس کو شہریوں کیلئے ماڈل بنائیں گے۔ وزیر جنگلات منگل 16 مارچ وزیر جنگلات سبطین خان نے چھانگا مانگا فاریسٹ پارک کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پارک کے اطراف آرا مشین اڈوں کے خلاف آپریشن کے بعد کی صورتحال کا مزید پڑھیں

شہر کے مختلف علاقوں میں فراہمی ونکاسی آب سے متعلق شکایات کا خاتمہ-نیو کراچی میں سیوریج کے مسائل سے شہری پریشان

وزیربلدیات وچیئرمین واٹربورڈ سید ناصر حسین شاہ کی خصوصی ہدایات پر ایم ڈی واٹربورڈ اسداللہ خان نے فراہمی ونکاسی آب کی شکایات سے متعلق اخبارات میں شائع اور نیوز چینل پر نشر خبروں کا سخت نوٹس لیاہے،انہوں نے ان شکایات کیے فوری خاتمہ کے احکامات جاری کیئے، ان احکامات پر عملدراآمد کرتے ہوئے واٹربورڈ نے مزید پڑھیں

کیا ایوان بالا کے حالیہ انتخابات میں حکومتی امیدواروں کی کامیابی وزیر اعظم عمران خان پر بھرپور اعتماد کا مظہر

کیا ایوان بالا کے حالیہ انتخابات میں حکومتی امیدواروں کی کامیابی وزیر اعظم عمران خان پر بھرپور اعتماد کا مظہر ؟ملک میں بڑھتی مہنگائی اور معاشی بدحالی کیا حکومت کے پاس کوئی پلان ہے؟ متحدہ اپوزیشن آنیوالے دنوں میں کیا حکمت عملی اپنائے گی https://www.youtube.com/watch?v=L3qDfzaRwyo