محمودآباد میں واٹربورڈ کی قیمتی اراضی واگزار

واٹربورڈ اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں محمودآباد میں واٹربورڈ کی قیمتی اراضی واگزار کرالی گئی وزیربلدیات وچیئرمین واٹربورڈ سیدناصرحسین شاہ کی ہدایات پرایم ڈی واٹربورڈ اسداللہ خان کی زیرنگرانی واٹربورڈ کی اراضی پر غیر قانونی قبضہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کاسلسلہ جاری ہے،واٹربورڈ اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں محمودآباد میں واٹربورڈ کی قیمتی اراضی واگزار کرائی گئی۔