سیکریٹری سینیٹ قاسم صمد کی سینیٹرز کو ووٹ کا طریقہ سمجھاتے ہوئے کی ایک تہلکہ خیز ویڈیو


سیکریٹری سینیٹ قاسم صمد کی سینیٹرز کو ووٹ کا طریقہ سمجھاتے ہوئے کی ایک تہلکہ خیز ویڈیو — قاسم صمد بارہا دریافت کرنے پر واضح الفاظ میں کہہ رہے ہیں کہ خانے میں کہیں بھی مہر لگائی جاسکتی ہے-
ویڈیو کریڈٹ: وقار ستی، جیو ٹی وی، اسلام آباد