اسلام آباد میں ٹیلی کام کمپنی جاز کا دفتر کیوں سیل کیا گیا؟

پاکستان میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 25 ارب ڈالر سے زائد کے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر ٹیلی کام کمپنی موبی لنک کا اسلام آباد کا ہیڈ آفس سیل کر دیا ہے جو ملکی تاریخ میں ٹیکس عدم ادائیگی کے بڑے کیسز میں شمار ہوتا ہے۔ تاہم اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے جاز مزید پڑھیں

آصف حیدر شاہ گریڈ 22 میں ترقی کے بعد اسپیشل سیکرٹری کابنیہ ڈویژن-سہیل راجپوت کو گریڈ 22 میں ترقی دے کراسپیشل سیکرٹری کامرس مقرر کردیا گیا

وزیراعظم عمران خان نے گریڈ 21 سے 22 میں افسران کی ترقیوں کی منظوری دے دی ہے، افسران کی ترقیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ جس کے تحت پولیس گروپ کے ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء کو گریڈ 22 میں ترقی دے دی گئی۔ چیف سیکرٹری آزاد کشمیرشہزاد خان بنگش کو مزید پڑھیں

ابھینندن کی رہائی: ایاز صادق کا بیان’بھارت میں خوشی، پاکستان میں تشویش‘

پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما ایاز صادق کی قومی اسمبلی میں کی گئی تقریر میں بھارتی پائلٹ ابھینندن ورتھمان کی بھارت واپسی سے متعلق کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا صارفین اس بیان کو ایک ‘انکشاف‘ قرار دے رہے ہیں۔ بھارتی پائلٹ ابھینندن ورتھمان کی گرفتاری گزشتہ برس مزید پڑھیں

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس: عمران خان بری، شاہ محمود، اسد عمر اور دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

صدر مملکت کو استثنیٰ حاصل ہے ،ان کی حد تک تو کیس نہیں چلایا جائے گا ، مقدمے میں نامزد دیگر ملزمان پر 12 نومبر کو فرد جرم عائد کی جائیگا، فیصلہ عدالت نے نامزد ملزمان وفاقی وزراء شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، شفقت محمود، اسد عمر، اور علیم خان سمیت دیگر کو آئندہ سماعت مزید پڑھیں

امریکا، پولیس فائرنگ سے سیاہ فام کی ہلاکت ،پرتشدد مظاہرے جاری

امریکا میں پولیس کی گولی سے ایک سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے تازہ واقعے کے بعد فلاڈیلفیا میں دوسری رات بھی پرتشدد مظاہرے اور لوٹ مار کے واقعات پیش آئے۔امریکا میں صدارتی انتخابات سے ٹھیک چند روز پہلے فلاڈیلیفیا میں پولیس کی گولی لگنے سے ایک سیاہ فام شخص کی موت ہو گئی، جس مزید پڑھیں