وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفی کمال کی اسلام آباد میں ملاقات- گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ایم کیو ایم کے چیئرمین و وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی ملاقات

پرائم منسٹر آفس (میڈیا ونگ) اسلام آباد: 21 اکتوبر 2025. وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفی کمال کی اسلام آباد میں ملاقات ملاقات میں وزیرِ اعظم کے وزارت کے مختلف منصوبوں کے بارے بریفنگ اور اصلاحات پر پیش رفت سے آگاہ کیا گیا. ملاقات میں وزیرِ اعظم کو جناح میڈیکل مزید پڑھیں

“معیاری تعلیم روشن مستقبل کی ضامن ہے” پروفیسر ڈاکٹر منظور احمد، پرو وائس چانسلر گوادر یونیورسٹی

گوادر، یو جی پی آر، 16 اکتوبر 2025: گوادر یونیورسٹی کی جانب سے نئے داخلہ لینے والے طلباء کے لیے ایک پُروقار تعارفی سیشن پاک-چائنا ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ (PCTVI) کے میر احمد بخش لہری آڈیٹوریم میں منعقد ہوا۔ سیشن کی صدارت پرو وائس چانسلر یونیورسٹی آف گوادر، پروفیسر ڈاکٹر سید منظور احمد نے کی۔ مزید پڑھیں

سلمان خان کو بلوچستان کے بارے میں تبصرہ کرنا مہنگا پڑگیا….قانونی کارروائی کی جائے گی؟

سلمان خان کو بلوچستان کے بارے میں تبصرہ کرنا مہنگا پڑگیا قانونی کارروائی کی جائے گی؟ سلمان خان آج کل ساتھی اداکار شاہ رخ خان اور عامر خان کے ساتھ سعودی عرب کے دورے پر ہیں جہاں بالی ووڈ کے یہ تینوں بڑے اداکار اپنے مداحوں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں اور مداحوں کے سوالات مزید پڑھیں

پی آئی اے کو پرندوں سے ٹکرانے کے بڑھتے واقعات کا سنگین دھچکا

قومی ایئر لائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کو ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے کیونکہ اندرون اور بیرون ملک پروازوں کے دوران جہازوں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے، جس کے نتیجے میں بوئنگ، ایئر بس اور اے ٹی آر جہازوں کو نقصان پہنچا اور کچھ کو زمین پر روکنا مزید پڑھیں

ساس نے داماد کو اغوا کرا کر سب کو حیران کر دیا

دنیا میں اغوا کی وارداتیں ہوتی رہتی ہیں لیکن ایک ایسی انوکھی واردات ہوئی جس میں ساس نے اپنے ہی داماد کو اغوا کرا لیا۔ ہمارے معاشرے میں ساس اور داماد کا رشتہ ماں اور بیٹے کی طرح ہوتا ہے۔ تاہم پڑوسی ملک بھارت میں اس رشتے کے حوالے سے متنازع اور حیرت انگیز خبریں مزید پڑھیں