
سلمان خان کو عدالت نے طلب کر لیا کنزیومر کورٹ نے سلمان خان کو پان مصالحہ برانڈ کے مبینہ طور پر گمراہ کن اشتہار سے متعلق کیس میں جاری کیا۔ سینئر بی جے پی لیڈر اور راجستھان ہائیکورٹ کے وکیل اندر موہن سنگھ ہنی کی طرف سے دائر کی گئی شکایت میں سلمان خان اور مزید پڑھیں













































