پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، رواں سال تعداد 30 ہوگئی

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، خیبرپختونخوا کے ضلع تورغر میں 12 ماہ کا بچہ پولیو سے متاثر ہوا ہے۔ اسلام آباد کے قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے ریجنل ریفرنس لیبارٹری برائے انسداد پولیو نے خیبر پختونخوا کے ضلع تورغر میں وائلڈ پولیو وائرس (ڈبلیو پی وی 1) کے ایک مزید پڑھیں

چیٹ جی پی ٹی کے ساتھ 300 گھنٹے گزارنے والا شخص

مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے اثرات جہاں انسانی زندگی کو آسان بنا رہے ہیں، وہیں اس کے نفسیاتی اثرات پر تشویش بھی جنم لے رہی ہے۔ حال ہی میں ایک کینیڈین کاروباری شخص کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ اس بات کی مثال ہے کہ ایک اے آئی چیٹ بوٹ کے ساتھ طویل گفتگو کس مزید پڑھیں

یوٹیوب کا نیا آٹومیٹک لب سنک فیچر

ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے نیا خودکار لب سنک فیچر متعارف کرایا ہے۔ یوٹیوب کے مطابق اس جدید ٹیکنالوجی کا مقصد ویڈیوز کے کرداروں کے ہونٹوں کی حرکت کو ترجمہ شدہ آواز کے ساتھ ہم آہنگ کرنا ہے، تاکہ ویوئرز کو زیادہ قدرتی اور جاندار تجربہ حاصل ہو۔ یوٹیوب کے پروڈکٹ ہیڈ بدھیکا کوٹہ مزید پڑھیں

بے نظیر بھٹو۔ 18 اکتوبر سے 27 دسمبر 2007 تک موت اُن کا تعاقب کررہی تھی۔ آج تک جواب نہ ملا اُن کی شہادت کا ذمہ دار کون تھا

تحریر: سہیل دانش 18 اکتوبر سے 27 دسمبر 2007 تک جیسے موت محترمہ بے نظیر بھٹو کا تعاقب کررہی تھی۔ وہ 18 اکتوبر کو 10 سال کی جلا وطنی کے بعد جب ایمریٹس ایئرلائن کی خصوصی پرواز کے ذریعے کراچی ایئرپورٹ پہنچیں تو لاکھوں کا پُرجوش ہجوم اُنہیں خوش آمدید کہنے کے لئے موجود تھا۔ مزید پڑھیں

بڑی پیش رفت، چمن سرحد جزوی کُھل گئی

بڑی پیش رفت، چمن سرحد جزوی کُھل گئی قطر کے دارالحکومت دوحا میں پاک افغان امن معاہدے کے بعد سب سے بڑی پیشرفت کے تحت چمن کے مقام پر پاک افغان سرحد کو جزوی طورپر کھول دیا گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی خالی گاڑیوں اور ٹرکوں کو افغانستان سے پاکستان میں مزید پڑھیں