
جامعہ کراچی اوربائر پاکستان کے مابین زرعی پیداوار بڑھانے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط جامعہ کراچی اوربائر پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب منگل کے روز وائس چانسلر سیکریٹریٹ جامعہ کراچی میں منعقد ہوئی۔ مفاہمتی یادداشت پر جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی اور منیجنگ مزید پڑھیں
















































