اداکار خوشحال خان اور رمشا خان کی جوڑی….بریانی ڈرامے سے متعلق بڑا راز جلد کھل جائے گا؟

بریانی ڈرامہ مصالحے کے روایتی ذائقہ کی خوشبو اور رنگوں کا مرکب…اداکار خوشحال خان اور رمشا خان کی جوڑی

بریانی ڈرامے سے متعلق بڑا راز جلد کھل جائے گا؟……ناظرین کی طرف سے بہت پیار، زبردست ٹی آر پیز اور ڈرامے کی کہانی دل کو چھو لینے والی ہے۔….رمشا خان کا کردار واقعی اچھا ہے خوشحال خان بھی بہت اچھا کر رہے ہیں۔

=====

ڈرامہ بریانی نے رائے عامہ میں زبردست ردعمل دیا۔

========