کراچی..سندھ حکومت نے آٹے کی ایکس مل قیمت 54 روپے مقرر کردی

بریکنگ…… کراچی..سندھ حکومت نے آٹے کی ایکس مل قیمت 54 روپے مقرر کردی فلارملزگندم سے 80 فیصد آٹا,10 فیصد میدہ اور 10 فیصد چوکر بنانے کی پابند محکمہ خوراک سندھ نے آٹے کی ایکس مل قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا مارکیٹ میں اس وقت ایکس مل آٹے کی قیمت 66 روپے ہے, ہول سیل ڈیلر مزید پڑھیں

سابق تحصیل ناظم قصور آغانوید ہاشم رضوی کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی۔مرحومہ اماں نشاط بیگم نے اپنی زندگی میں مقامی سیاست میں بھر پور حصہ لیا

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے) سابق تحصیل ناظم قصور آغانوید ہاشم رضوی کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی۔مرحومہ اماں نشاط بیگم نے اپنی زندگی میں مقامی سیاست میں بھر پور حصہ لیا اور مرحومہ ڈسٹر کٹ کونسل ممبر اور کئی کمیٹیوں کی ممبر بھی رہ چکی ہے۔مرحومہ کی نماز جنازہ گزشتہ روز لاھور میں ادا مزید پڑھیں

)سینئر صحافی سیاسی و سماجی شخصیت غلام ربانی حمزہ انتقال کر گئے۔نماز جنازہ خواجہ دائم الحضوری جنازگاہ میں ادا کرکے سپر د خاک کرد یا گیا

قصور (میاں خلیل صدیق آرائیں سے)سینئر صحافی سیاسی و سماجی شخصیت غلام ربانی حمزہ انتقال کر گئے۔نماز جنازہ خواجہ دائم الحضوری جنازگاہ میں ادا کرکے سپر د خاک کرد یا گیا، سیاسی، سماجی، فلاحی، صحافتی، تعلیمی اور شہریوں کی بڑی تعداد کی شرکت۔تفصیل کے مطابق سینئر صحافی سیاسی و سماجی ہر دلعزیز شخصیت غلام ربانی مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کی کال پر مہنگائی کے خلاف شہریوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر،شہریوں نے اپنی اپنی پارٹی کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے۔.اپوزیشن کا مہنگائی کے خلاف ریلی ایک بڑے جلوس کی شکل اختیار کر گئی

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے) پی ڈی ایم کی کال پر مہنگائی کے خلاف شہریوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر،شہریوں نے اپنی اپنی پارٹی کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے۔.اپوزیشن کا مہنگائی کے خلاف ریلی ایک بڑے جلوس کی شکل اختیار کر گئی۔گزشتہ روز پی ڈی ایم اے کی کال پر مہنگائی کے خلاف ایک احتجاجی مزید پڑھیں

ایسوسی ایشن آف پریس فوٹوگرافرز (PAPP) محمدجمیل احمد اور جنرل سیکریٹری سید عباس مہدی کی قیادت میں وفد نے سیکریٹری اطلاعات سندھ (SID) عبدالرشید سولنگی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی

ایسوسی ایشن آف پریس فوٹوگرافرز (PAPP) محمدجمیل احمد اور جنرل سیکریٹری سید عباس مہدی کی قیادت میں وفد نے سیکریٹری اطلاعات سندھ (SID) عبدالرشید سولنگی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں (پی اے پی پی) کی سالانہ آڈٹ رپورٹ پیش کی اس موقع پر ڈائریکٹر پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ سندھ (ایس آئی ڈی) مزید پڑھیں