سابق تحصیل ناظم قصور آغانوید ہاشم رضوی کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی۔مرحومہ اماں نشاط بیگم نے اپنی زندگی میں مقامی سیاست میں بھر پور حصہ لیا

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے) سابق تحصیل ناظم قصور آغانوید ہاشم رضوی کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی۔مرحومہ اماں نشاط بیگم نے اپنی زندگی میں مقامی سیاست میں بھر پور حصہ لیا اور مرحومہ ڈسٹر کٹ کونسل ممبر اور کئی کمیٹیوں کی ممبر بھی رہ چکی ہے۔مرحومہ کی نماز جنازہ گزشتہ روز لاھور میں ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ میں ارکان قومی وصوبائی اسمبلی،تاجروں اوردیگر اہم شخصیات نے شرکت کی ہے۔