کراچی..سندھ حکومت نے آٹے کی ایکس مل قیمت 54 روپے مقرر کردی

بریکنگ……

کراچی..سندھ حکومت نے آٹے کی ایکس مل قیمت 54 روپے مقرر کردی

فلارملزگندم سے 80 فیصد آٹا,10 فیصد میدہ اور 10 فیصد چوکر بنانے کی پابند

محکمہ خوراک سندھ نے آٹے کی ایکس مل قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

مارکیٹ میں اس وقت ایکس مل آٹے کی قیمت 66 روپے ہے, ہول سیل ڈیلر

ہول سیل میں مل کا آٹا 67 روپے اور عام دکانوں پر 70 روپے فی کلو فروخت ہورہا ہے