اقلیتی برادری کے مستحقین کو دیوالی کے موقع پر امدادی چیک 2 اکتوبر تک جاری کئے جائیں۔ گیانچند ایسرانی کی سیکریٹری محکمہ اقلیتی امور کو ہدایت

چیکس کی تقسیم میں میرٹ کو یقینی بنایا جائے۔ صوبائی وزیر کراچی 25 اکتوبر۔ صوبائی وزیر اقلیتی امور گیانچند ایسرانی نے کہا ہے کہ دیوالی کے شب دن کے موقع پر اقلیتی برادری کے مستحقین میں مالی امداد کے چیکس کی تقسیم کے عمل کو 2 اکتوبر تک مکمل کیا جائے اور اس بات کو مزید پڑھیں

27اکتو بر 2021کو مقبو ضہ کشمیر پر بھا ر ت کے غیر قا نو نی و غا صبانہ تسلط کے خلا ف پو ر ے ملک میں یو م سیا ہ منا یا جا ئے گا

  27اکتو بر 2021کو مقبو ضہ کشمیر پر بھا ر ت کے غیر قا نو نی و غا صبانہ تسلط  کے خلا ف پو ر ے ملک میں یو م سیا ہ منا یا جا ئے گا کرا چی 25اکتو بر ۔ہر سا ل کی طر ح اس مر تبہ بھی 27اکتو بر 2021کو مقبو مزید پڑھیں

ضلع وسطی کے ڈپٹی کمشنر،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز،اسسٹنٹ کمشنر اور مختیار کار مختلف محاذوں پر سرگرمِ عمل۔ سرکاری و نجی تعلیمی درسگاہوں کا خصوصی دورے،تعلیمی ماحول،کووڈ ایس او پیز اور انفرا اسٹریکچر کا جائزہ۔

گراں فروشی، غیر قانونی تعمیرات و تجاوزات کے خلاف تادیبی کاروائیاں جاری ۔ ضلع وسطی کے ڈپٹی کمشنر،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز،اسسٹنٹ کمشنر اور مختیار کار مختلف محاذوں پر سرگرمِ عمل۔ سرکاری و نجی تعلیمی درسگاہوں کا خصوصی دورے،تعلیمی ماحول،کووڈ ایس او پیز اور انفرا اسٹریکچر کا جائزہ۔ ضلع وسطی کے پارکس،پلے گراؤنڈزاور گرین بیلٹس کی تزئین مزید پڑھیں

ٹریفک پولیس کی کارروائیاں‘ تجاوزات قائم کرنے پر 165 افراد پر جرمانے عائد*

*ٹریفک پولیس کی کارروائیاں‘ تجاوزات قائم کرنے پر 165 افراد پر جرمانے عائد* *نو پارکنگ زون کی خلاف ورزی پر 87 موٹر سائیکلیں ٹرمینل میں بند* *تجاوزات قائم کرنے کے مرتکب افراد کیخلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی‘ چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خان مروت* پشاور(جہانزیب راشد) سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے تجاوزات مزید پڑھیں

یہ بڑی خوش آئند بات ہے کہ حکومت کویت اور وزارت صحت نے کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے انقلابی قدم اٹھائے تھے

کویت: یہ بڑی خوش آئند بات ہے کہ حکومت کویت اور وزارت صحت نے کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے انقلابی قدم اٹھائے تھے ۔ کویت میں موجود پاکستانی اور غیر ملکی افراد کے لیے خوش آئند اقدامات کیے اور تازہ ترین یہ کہ ویب سائٹ ‘دی نیشنل’ نے رپورٹ کیا کہ کویت میں مزید پڑھیں