ایم ڈی کراچی واٹر بورڈ انجینئر اسداللہ خان کا پاکستان کرکٹ ٹیم کی تاریخی فتح پر پوری قوم کو مبارکباد۔

کراچی:- ( ) ایم ڈی کراچی واٹر بورڈ انجینئر اسداللہ خان کا پاکستان کرکٹ ٹیم کی تاریخی فتح پر پوری قوم کو مبارکباد۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنے روایتی حریف بھارت کو عبرتناک شکست دے کر تمام پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند کردیے ہیں۔ ایم ڈی کراچی واٹر بورڈ انجینئر اسداللہ خان تفصیلات کے مزید پڑھیں

قصور کے نواحی علاقے گندھیاں روڈ پرنامعلوم ملزمان کی قبرستان میں قبروں کی بے حرمتی۔

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے )قصور کے نواحی علاقے گندھیاں روڈ پرنامعلوم ملزمان کی قبرستان میں قبروں کی بے حرمتی۔ گزشتہ رات گندھیاں روڈ پر موجود قبرستان میں نامعلوم ملزمان نے پچیس سے تیس قبروں کے قطبے توڑ ے اور قبروں کی بے حرمتی کی ہے۔پولیس تھانہ کوٹ رادھا کشن مصروف کاروائی ہے۔

پی پی پی پالیسی بورڈ میں گھوٹکی- کندھ کوٹ برج کے پروجیکٹ کیلئے 564.4 ملین روپے وائبلٹی گیب فنڈ سے دینے کی منظوری

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی) پالیسی بورڈ کا 34 واں اجلاس اجلاس میں ناصر شاہ ، جام خان شورو، سید ناصر شاہ، غلام قادر چانڈیو، مرتضیٰ وہاب، قاسم نوید سومرو، چیف سیکریٹری ممتاز شاہ ، وزیراعلیی سندھ کے پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو، ڈاکٹر سروش مزید پڑھیں

عمران خان نے گھروں کے چولہے بجھادئیے، اور ضروری اشیاء خریداروں کی پہنچ سے باہر ہوچکی ہیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پشاور شہر میں مہنگائی کے خلاف عوام کو منظم کرکے احتجاجی مظاہرے کے انعقاد پر جیالوں کو شاباش دی ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاوَس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پی پی پی چیئرمین نے کہا ہے کہ کراچی سے پشاور تک بدترین مہنگائی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کی بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ میں قومی ٹیم کی فتح پر قوم کو مبارک باد

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ میں قومی ٹیم کی فتح پر قوم کو مبارک باد بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی سمیت پوری پاکستانی ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ میں روایتی حریف بھارت کو مزید پڑھیں