آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے سینئر پروگرام منیجر آرٹس کونسل عبدالباری خان غوری کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے سینئر پروگرام منیجر آرٹس کونسل عبدالباری خان غوری کی یاد میںجون ایلیائ لان میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیاگیا جس میں صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ مجھے عبدالباری خان غوری کے جانے کا ذاتی نقصان ہوا ہے، وہ بہت مزید پڑھیں

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر محکمہ فوڈ اور فلور ملز کے تعاون سے کراچی کے مختلف اضلاع میں ڈپٹی کمشنر نے رعائتی قیمت پر آٹے کی فروخت کے خصو صی انتظامات

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر وسطی محد وسیم اپنی نگرانی میں آٹے کے رعائتی قیمت پر دس کلو کا آٹا پانچ سو پچاس روپے میں مختلف علاقوں میں فروخت کرا رہے ہیں وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر محکمہ فوڈ اور فلور ملز کے تعاون سے کراچی کے مختلف اضلاع میں ڈپٹی کمشنر نے مزید پڑھیں

خواتین کا ٹیکنیکل، ووکیشنل تربیت حاصل کرنا خوش آئند ہے، سلمان اسلم

خواتین مردوں کے شانہ بشانہ قومی ترقی میں کردار ادا کرسکتی ہیں، صدر کاٹی گورنمنٹ پولی ٹیکنک انسٹیٹیوٹ برائے خواتین کورنگی اور لانڈھی کی تقریب تقسیم اسناد سے خطاب کراچی (     )ٹیکنیکل یا ووکیشنل ایجوکیشن کسی بھی ملک کی صنعتی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس کی سب سے بڑی مثال ہمارا مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر اور ایڈمنسٹریٹر ضلع وسطی جو ترقیاتی کام کر رہے ہیں وہ قابل ستائش ہیں۔بیرسٹر مرتضی وہاب

پاکستان پیپلز پارٹی بلا رنگ و نسل و سیاست عوام کی فلاح بہبود کو اولین ترجیح دیتی ہے۔بیرسٹر مرتضی وہاب کا ارفع فیملی پارک کی افتتاحی تقریب میں خطاب۔ ضلع وسطی کی عوام کو گزشتہ دور کی پریشانیوں نے نجات دلانے کے لئے ہر ممکن اقدام کئے جارہے ہیں۔ڈپٹی کمشنر سینٹرل طحہٰ سلیم۔ ضلع وسطی مزید پڑھیں

محنت میں ہی عظمت ہے جو مقام تعلیم، اخلاق اور علم دلا سکتا ہے وہ کسی اور طریقے سے حاصل کر کے بھی انسان کھوکھلا ہی رہتا ہے- ڈائریکٹر ایگزیمینیش بورڈ آغا خان یونیورسٹی ڈاکٹر شہزاد جیوا

لاڑکانہ محمد عاشق پٹھان ڈائریکٹر ایگزیمینیش بورڈ آغا خان یونیورسٹی ڈاکٹر شہزاد جیوا کا کہنا ہے کہ محنت میں ہی عظمت ہے جو مقام تعلیم، اخلاق اور علم دلا سکتا ہے وہ کسی اور طریقے سے حاصل کر کے بھی انسان کھوکھلا ہی رہتا ہے جس سے وہ معاشرے مین مصنوعی شہرت اور کامیابی تو مزید پڑھیں