بھارت میں لمبے بال رکھنے والے طلبہ کے بال کاٹ دیئے گئے

بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر ہاپور کے ایک اسکول میں لمبے بال رکھنے پر 84 طلبہ کے بال کاٹ دیے گئے۔ اسکول اسمبلی میں بال لمبے رکھنے پر اسکول پرنسپل کی جانب سے سزا کے طور پر نویں سے بارہویں جماعت کے 84 طلبہ کے بال کاٹے گئے۔ اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

شکیب الحسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے بریک لے لی

بنگلہ دیش کے تجربہ کار آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ذہنی اور جسمانی حالت کا حوالہ دیتے ہوئے عارضی طور پر انٹرنیشنل کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، شکیب الحسن ذاتی وجوہات کی بناء پر دبئی روانہ ہوگئے ہیں اور وہ جنوبی افریقا کے خلاف رواں ماہ کے مزید پڑھیں

محمد رضوان نے آسٹریلوی کرکٹر کی مدد کیسے کی؟

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے آسٹریلوی کرکٹر مارنوس لابوشین کے بازو پر لگنے والی گیند کے بعد مہمان کرکٹر کا بازو سہلا کر دل جیت لیے۔ اتوار کو راولپنڈی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز مارنوس کے بازو پر گیند لگ گئی۔ مارنوس پاکستانی اسپنر نعمان علی کی جانب مزید پڑھیں

پنڈی ٹیسٹ میں چوتھے دن کا کھیل تاخیر کا شکار

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ میں چوتھے دن کا کھیل گزشتہ شب ہوئی بارش کے سبب تاخیر سے شروع ہونے کا امکان ہے، دونوں ٹیمیں اسٹیڈیم پہنچ گئی ہیں۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں موسم صاف ہوگیا ہے، دھوپ نکل آئی ہے اور پچ سے کورز ہٹا دیئے گئے ہیں، گراؤنڈ کو سکھانے کا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر معمول پر، گلگت، صوبہ اور سیاسی قیدی۔ بشیر سدوزئی،

سچ تو یہ ہے، مقبوضہ کشمیر معمول پر، گلگت، صوبہ اور سیاسی قیدی۔ بشیر سدوزئی، امریکی نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیاء کے کانگرس میں بیان کے بعد کہ کشمیر میں حالات معمول پر آ رہے ہیں، کشمیری حلقوں میں یہ بحث چل رہی ہے کہ بھارت وزیر داخلہ امیت شاہ کی یقین دہانی کے مزید پڑھیں