شائقینِ کرکٹ نے مارنوس لابوشین بولنے کا آسان حل تلاش کرلیا

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں جاری پاکستان اور آسٹریلیا کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں شائقین کرکٹ نے آسٹریلوی بیٹر مارنوس لابوشین کے مشکل تلفظ کو شاہین شاہ کے نام سے جوڑ کر مشکل حل کردی۔ خیال رہے کہ آسٹریلین کرکٹ کے اسٹار بیٹر مارنس لابوشین پاکستان آتے ہی مقبول ہوچکے ہیں، اس کی وجہ ان مزید پڑھیں

ویمنز ورلڈ کپ، سدرہ امین ورلڈ کپ میں سنچری بنانیوالی پہلی پاکستانی بن گئیں

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی بیٹر سدرہ امین نے بنگلا دیش کے خلاف سنچری داغ دی وہ ورلڈ کپ میں سنچری بنانے والی پاکستان کی پہلی خاتون کھلاڑی ہیں۔ لاہور سے تعلق رکھنے والی سدرہ امین نے 136گیندوں پر سنچری مکمل کی جس میں 8چوکے شامل تھے، وہ 104رنز بناکر آؤٹ مزید پڑھیں

ویمنز ورلڈ کپ، سدرہ امین کی سینچری بھی پاکستان کو میچ نہ جتوا سکی

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کے خلاف پاکستان کی سدرہ امین کی سینچری بھی پاکستان کو جیت نہ دلوا سکی، قومی ٹیم 9رنز سے میچ ہار گئی۔ ویمنز ورلڈ کپ میں آج کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو مسلسل چوتھی شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔ قومی ویمنز ٹیم بنگلا دیش مزید پڑھیں

سجاول اور گردونواح میں مویشیوں میں بیماری سے اموات کا سلسلہ جاری ہے ، اس ضمن میں تاحال کہیں اقدامات کرنے کے بجائے متعلقہ عملہ ہی غائب ہوگیاہے ، علاقے میں فیلڈورک کئی سالوں سے نہ ہونے سے گذشتہ تین ماہ سے مویشی مرنے کی مسلسل اطلاعات کے باوجود بھی کوئی تدارک نہیں کیاگیا، علاج نہ ملنے سے مویشی مرنے کا سلسلہ جاری ہے

سجاول: سجاول اور گردونواح میں مویشیوں میں بیماری سے اموات کا سلسلہ جاری ہے ، اس ضمن میں تاحال کہیں اقدامات کرنے کے بجائے متعلقہ عملہ ہی غائب ہوگیاہے ، علاقے میں فیلڈورک کئی سالوں سے نہ ہونے سے گذشتہ تین ماہ سے مویشی مرنے کی مسلسل اطلاعات کے باوجود بھی کوئی تدارک نہیں کیاگیا، مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ کا تیسرا دن ختم، آسٹریلیا کو 489 رنز کی برتری

کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل ختم ہوگیا، جہاں مہمان ٹیم نے دوسری اننگز میں 1 وکٹ گنوا کر 81 رنز بنالیے اور اسے پاکستان کے خلاف مجموعی طور پر 489 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔ تیسرے روز پاکستان ٹیم آسٹریلیا کے پہلی اننگز کے 556 رنز کے سامنے صرف 148 رنز پر ڈھیر مزید پڑھیں