بولنگ کوچ شان ٹیٹ نے پاکستانی ٹیم کو جوائن کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ شان ٹیٹ نے کراچی میں ٹیم کو جوائن کرلیا۔ قومی ٹیم کے منیجر منصور رانا نے ٹیم جوائن کرنے پر شان ٹیٹ کو پریکٹس شرٹ پیش کی۔ بولنگ کوچ نےکہا کہ پاکستان ٹیم کا بولنگ کا شعبہ بہت ہی اچھا ہے ،ان کے ساتھ کوچنگ کا بہت مزہ آئے مزید پڑھیں

بڑا اسکور بن جائے تو ٹیم انڈر پریشر آجاتی ہے، محمد یوسف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے کہا ہے کہ بڑا اسکور بن جائے تو ٹیم انڈر پریشر آجاتی ہے۔ کراچی میں آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے اختتام پر محمد یوسف نے پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے کہا کہ شروع میں رن آؤٹ سے آسٹریلیا کو مومینٹم مل مزید پڑھیں

سابق آسٹریلوی کپتان مارک ٹیلر کی پی سی بی پر تنقید

سابق آسٹریلوی کپتان مارک ٹیلر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ کو تھوڑا جارہانہ مزاج ہونا چاہیے۔ مارک ٹیلر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ راولپنڈی اور کراچی ٹیسٹ میں پچیں سڑک کی مانند تھیں۔ اُنہوں نے کہا کہ پاکستانی بولرز مزید پڑھیں

کراچی میں قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لئے اسسٹنٹ کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کو فعال کردار دیا جائے گا۔سیوریج،پانی ٹرانسپورٹ اور سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کراچی کے اہم مسائل ہیں۔کامیاب میراتھن کے انعقاد سے ہم یہ تاثر قائم کرنے میں کامیاب ہوگئے کہ کراچی ایک محفوظ شہر ہے۔ کمشنر کراچی اقبال میمن سے انٹرویو

انٹرویو: یاسمین طہٰ عکاسی: بہزادخان کراچی میں قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لئے اسسٹنٹ کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کو فعال کردار دیا جائے گا۔سیوریج،پانی ٹرانسپورٹ اور سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کراچی کے اہم مسائل ہیں۔کامیاب میراتھن کے انعقاد سے ہم یہ تاثر قائم کرنے میں کامیاب ہوگئے کہ کراچی ایک محفوظ شہر ہے۔ کمشنر کراچی اقبال مزید پڑھیں

قومی ٹیم نے ایک دم ہی شعیب اختر کی بوریت ختم کردی

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین کراچی میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز قومی ٹیم نے اچانک شعیب اختر کی بوریت دور کردی۔ کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کے خلاف آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز 556 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ ہر ڈیکلیئر کی، جواب میں پاکستان کی اننگز مشکلات کا شکار ہے اور پاکستان مزید پڑھیں