کامن ویلتھ گیمز، پاکستان ہاکی ٹیم کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست

کامن ویلتھ گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم میڈلز کی دوڑ سے آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کو آخری گروپ میچ میں آسٹریلیا نے شکست دیدی۔ گرین شرٹس کو کینگروز کے ہاتھوں میچ میں 0-7 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ یونیورسٹی آف برمنگھم ہاکی سینٹر میں کھیلے گئے میچ کے آغاز میں قومی کھلاڑی مزید پڑھیں

سری لنکا کا ایک اور کھلاڑی انگلینڈ میں غائب ہو گیا

انگلینڈ میں سری لنکا کے کھلاڑیوں کے غائب ہونے کا سلسلہ جاری ہے، برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمز کے سری لنکن دستے کا تیسرا رکن غائب ہو گیا۔ سری لنکا کے ڈپٹی چیف ڈی مشن کا کہنا ہے کہ سری لنکا ریسلنگ ٹیم کا رکن مبینہ طور پر غائب ہے۔ انہوں نے کہا کہ غائب مزید پڑھیں

دورۂ نیدرلینڈز سے قبل قومی اسکواڈ پاکستان شاہینز سے پریکٹس میچز کھیلے گا

بابر اعظم کی قیادت میں اعلان کردہ قومی ون ڈے انٹرنیشنل اسکواڈ نیدرلینڈز روانگی سے قبل پاکستان شاہینز کے خلاف 2 پریکٹس میچز کھیلے گا۔ پچاس اوورز پر مشتمل یہ میچز 7 اور 10 اگست کو ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلے جائیں گے، قومی اسکواڈ کا 7 روزہ تربیتی کیمپ 6 سے مزید پڑھیں

سری لنکا کا ایک اور کھلاڑی انگلینڈ میں غائب ہو گیا

انگلینڈ میں سری لنکا کے کھلاڑیوں کے غائب ہونے کا سلسلہ جاری ہے، برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمز کے سری لنکن دستے کا تیسرا رکن غائب ہو گیا۔ سری لنکا کے ڈپٹی چیف ڈی مشن کا کہنا ہے کہ سری لنکا ریسلنگ ٹیم کا رکن مبینہ طور پر غائب ہے۔ انہوں نے کہا کہ غائب مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز: پاکستان کو میڈلز جتوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستان کو کامن ویلتھ گیمز میں میڈلز جتوانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ ( پی ایس بی) نے نوح دستگیر بٹ کے لیے 50 لاکھ اور شاہ حسین شاہ کے لیے 10 لاکھ روپے کیش کا اعلان کردیا۔ ڈی جی پی ایس بی کرنل ریٹائرڈ آصف زمان مزید پڑھیں